گلبرگہ میں اے پی ایم سی (ایگر یکلچر پروڈیوس مارکیٹ کمیٹی) قانون میں ترمیم کے خلاف ضلع کمشنر آفس کے سامنے اکھل بھارتی کسان سنگھرش سویم سمیتی کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔
اس موقع پر آل انڈیا کسان سمیتی کے ضلعی صدر مولا ملا کہا 'مرکزی حکومت کسانوں اور مزدوروں کی مخالفت میں نئے نئے قانون لا کر ان کا روزگار چھینے کی کوشش کر رہی ہے۔
مذکورہ تنظین نے کہا کہ اے پی ایم سی کے ذریعے کسانوں اور خریداروں کو سہولیات فراہم کر نے کی بجائے اس قانون میں ترمیم کر کے خریدار، کسان اور مزدوروں کے لیے مشکلات پیدا کی جا رہی