ETV Bharat / state

کرناٹک: پرزنرز ریفارمس کمیٹی نے 304 قیدیوں کی پیرول حاصل کی

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے اختیار کی گئی سب سے موثر تدبیر لاک ڈاون کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے اور لوگوں کو تاکید کی گئی ہے وہ اپنے گھروں میں رہ کر ہی کورونا سے نجات حاصل کریں۔

304 قیدیوں کی پیرول حاصل کی
304 قیدیوں کی پیرول حاصل کی
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 5:43 PM IST

ادھر کرناٹک میں قائم شدہ"کرناٹک پرزنرز ریفارمس کمیٹی" ریاست کے جیلوں میں بند قید وبند کی زندگی جھیل رہے قیدیوں کو کورونا کے مہلک اثرات سے بچا نے کے لئے ایک کامیاب کوشش کر رہیہے ۔
اس سلسلے میں کمیٹی کی جانب سے ہائی کورٹ میں ایک پی آئی ایل داخل کی گئی تھی ۔اس عرضی میں یہ اپیل کی گئی تھی کہ کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے دوران ریاست بھر کی جیلوں میں بند ملزمین و سزا یافتہ قیدیوں کو رہا کیا جائے.

304 قیدیوں کی پیرول حاصل کی
اس عرضی کے داخل کر نے کے بعد اس اپیل کو ہائی کورٹ نے منظوری دی اور 304 قیدیوں کو پیرول پر رہا کرنے کی ہدایات جاری کی۔اس کے علاوہ کرناٹک پرزنرز ریفارمس کمیٹی کی جانب سے یہ بھی کوشش کی جاری ہے کہ وہ مرد قیدی جنہوں نے 10 سال اور وہ خواتین قیدی جن کی 7 سال کی مدت جیل میں مکمل ہوچکی ہے، انہیں ان کے اچھے برتاو کی بنیاد پر رہا کروایا جاسکے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.