ریاست کرناٹک کے ضلع یاد گیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یاد گیر میں 14 نئے کورونا کیسز آنے کے بعد ضلع میں کل تعداد 141 ہو گئی ہے۔
کورونا وائرس ٹیسٹ کے لیے بھیجے گئے نمونوں میں سے 14 کی رپورٹ مثبت جبکہ 2158 کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ اس طرح اب تک ضلع میں 5291 رپورٹ منفی آچکی ہے، جبکہ 4521 نمونوں کی رپورٹ آنا ابھی بھی باقی ہے۔
وہیں ضلع میں نو مریضوں کو کورونا سے صحتیاب ہونے پر گھر بھیج دیا گیا ہے۔ یادگیر ضلع ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پرکاش جی راجپوت نے اس کی اطلاع دی۔
یاد گیر میں کورونا کے 14 نئے کیسز - کورونا وائرس ٹیسٹ
ضلع یاد گیر میں کورونا وائرس کے 14 نئے مثبت مریض سامنے آئے ہیں۔