ETV Bharat / state

یادگیر: 'ملک کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں' کے عنوان سے جلسہ - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا۔ اس موقع پر کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے ریاستی صدر زاکر احمد سوداگر نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 20 دسمبر بروز اتوار دوپہر دو بجے سے شام پانچ بجے تک 'ملک کے موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں' کے عنوان سے جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

karnataka muslim youth press conference in yadgir
کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے دفتر میں پریس کانفرنس کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 3:43 PM IST

اس جلسے کو عزیز اللہ سرمست ایڈیٹر روزنامہ کے بی این ٹائمز، ایڈوکیٹ وہاج بابا کنوینیر مجلس خدمت ملت گلبرگہ، محمد محسن صدر ایس ڈی پی آی گلبرگہ کا خطاب ہوگا، جبکہ لایق حسین بادل صدر تنظیم المسلمین و بیت المال یادگیر، عزیز احمد شہینہ سابقہ چیئرمین بلدیہ یادگیر، ڈاکٹر پرویز کاڈلور کار ڈولوجسٹ بینگلور، مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔

دیکھیں ویڈیو

اسد بن بدر چاوش، محمد منصور احمد افغان، محمد اسماعیل قریشی، محمد محبوب، محمد قمر اسلام، محمد بابا سلیمان، عبدالوہاب، محمد عبدا کلیم، محمد غوث فرشی اراکین بلدیہ مہمان اعزازی کے طور پر شرکت کریں گے۔

اس موقع پر کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے نومنتخب ضلع و تعلقہ صدر واراکین کو تہنیت پیش کی جائے گی۔ اس موقع پر کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی کے 20 دسمبر کو ہونے والے پروگرام کے پوسٹر کی رسم اجراء بھی عمل میں آئی۔

مزید پڑھیں:

یادگیر میں جلد ہی مفت کوچنگ شروع کی جائے گی

اس موقع پر محمد حنیف شیخ، محمد جاوید، محمد کمال پاشاہ، محمد ضمیر احمد کے علاوہ کمیٹی کے دیگر ذمہ داران موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.