ETV Bharat / state

کرناٹک: آستانہ حضرت صوفی سرمست میں ماہانہ اجلاس

author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:00 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور میں آستانۂ حضرت صوفی سرمست اسدالاولیاء سگر شریف میں جشن یوم الفتح و ماہانہ اجلاس منایا گیا۔

کرناٹک: آستانہ حضرت صوفی سرمست میں ماہانہ اجلاس

حضرت سید شاہ عزیزاللہ سرمست کی زیرنگرانی اس اجلاس میں سید شاہ محمد محمد الحسینی سجادہ نشین گوگی شریف، ممتاز شاعر اطیب اعجاز حیدرآباد، محمد مصطفی دربان سابقا چیئرمین ٹاؤن پلاننگ شاہ پور، محمد نصیر سہارا چیئرمین سارہ پبلک اسکول شاہ پور اور دیگر مہمانان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔

اجلاس کا آغاز سید شاہ معزالدین سرمست گلبرگہ کی قرأت کلام پاک سے ہوا جبکہ الیاس صابری نے نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا۔

اس موقع پر عزیزاللہ سرمست چشتی القادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'صوفیائے کرام سے محبت و عقیدت کا تقاضہ ہے کہ ان کی تعلیمات پر عمل کیا جائے اور غیر مسلموں سے برادرانہ رویہ قائم کیے جائیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'صوفیا کرام نے غیر مسلموں سے خوشگوار تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دی اور اپنے کردار سے انھیں متاثر کیا۔ خانقاہی سرگرمیوں میں انہیں شریک کیا یہی وجہ ہے کہ آج بھی غیر مسلم ان کی بارگاہ میں نہایت عقیدت سے حاضری دیتے ہیں۔'

اس اجلاس کی صدارت حضرت سید شاہ اسداللہ سرمست سجادہ نشین درگاہ حضرت صوفی سرمست نے کیا۔

اس موقع پر سید شاہ محمد محمد الحسینی سجادہ نشین گوگی شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'آستانہ حضرت صوفی سرمست کہ ذمہ داران کی جانب سے جو کوششیں کی جارہی ہیں ان کو جاری و ساری رکھیں۔'

انہوں نے ہر ماہ مختلف شعبۂ حیات میں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو تہنیت، ہر ماہ لنگر کا اہتمام و دیگر دینی، فلاحی و خانقاہی کاموں کی ستائش کی اور ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی۔'

اس موقع پر تعلیمی، سماجی، فلاحی، ادبی و ملی خدمات انجام دینے والی شخصیات کو تہنیت پیش کی گئی۔

اس اجلاس کی نظامت اطیب اعجاز حیدرآباد نے کی۔ اس موقع پر مریدین متقدین و عوام کی کثیر تعداد رہی۔

Intro:

Body:آستانہ حضرت صوفی سرمست میں ماہانہ اجلاس

Conclusion:ریاست کرناٹک میں ضلع یادگیر کے تعلقہ شاہ پور کے موضع سگر شریف میں آستانے حضرت صوفی سرمست اسد الاولیاء سگر شریف میں جشن یوم الفتح وہ ماہانہ اجلاس نہایت مہتم باشان پیمانے پر منایا گیا.

اس اجلاس کی صدارت حضرت سید شاہ اسداللہ سرمست سجادہ نشین درگاہ حضرت صوفی سرمست نے فرمائی.

حضرت سید شاہ عزیزاللہ سرمست کی زیرنگرانی اسی اجلاس میں سید شاہ محمد محمد الحسینی سجادہ نشین گوگی شریف ممتاز شاعر اطیب اعجاز حیدرآباد محمد مصطفی دربان سابقا چیرمن ٹاؤن پلاننگ شاپور محمد نصیر سہارا چیرمین سارہ پبلک اسکول شاہ پور وہ دیگر نے مہمانان خصوصی کے طور پر شرکت کی.

اجلاس کا آغاز سید شاہ معیزالدین سرمست گلبرگہ کی قرآت کلام پاک سے ہوا جبکہ کہ الیاس صابری نے نعت پاک کا نذرانہ پیش کیا..

اس موقع پر عزیزاللہ سرمست چشتی القادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ صوفیاء کرام سے محبت و عقیدت کا تقاضہ ہے کہ ان کی تعلیمات پر عمل کیا جائے اور غیر مسلمانوں سے برادرانہ رویہ قائم کیے جائیں.

انہوں نے کہا کہ صوفیا کرام نے غیر مسلمانوں سے خوشگوار تعلقات کو غیر معمولی اہمیت دی اور اپنے کردار سے انھیں متاثر کیا خانقاہی سرگرمیوں میں انہیں شریک کیا یہی وجہ ہے کہ آج بھی غیر مسلم ان کی بارگاہ میں نہایت عقیدت سے حاضری دیتے ہیں.

اس موقع پر سید شاہ محمد محمد الحسینی سجادہ نشین گوگی شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ آستانہ حضرت صوفی سرمست کہ ذمہ داران کی جانب سے جو کوششیں کاوشیں کی جارہی ہے ان کو جاری و ساری رکھیں انہوں نے ہر ماہ مختلف شعبہ حیات میں خدمت انجام دینے والے شخصیتوں کو تہنیت، ہرماہ لنگر کا اہتمام ودیگر دینی فلاحی وہ خانقاہی کاموں کی ستائش کی اور ذمہ داران کو مبارکباد پیش کی

. اس موقع پر تعلیمی سماجی فلاحی ادبی اور ملی خدمات انجام دینے والی شخصیات کو تہنیت پیش کی گئی

اس اجلاس کی نظامت اطیب اعجازحیدرآباد نے فرمائی.
اس موقع پر مریدین متقدین وہ عوام کی کثیر تعداد شریک اجلاس رہی.

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.