ETV Bharat / state

Karnataka Minority Commission Chairman On Hijab Issue: کرناٹک اقلیتی کمیشن نے حجاب معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیا - کرناٹک اقلیتی کمیشن کا بیان

کرناٹک اقلیتی کمیشن Karnataka Minority Commission نے حجاب معاملے Hijab Issue میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ اس فیصلے کا خیر مقدم کریں۔ Karnataka Minority Commission Chairman On Hijab Issue

Karnataka Minority Commission Chairman On Hijab Issue: کرناٹک اقلیتی کمیشن نے حجاب معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیا

author img

By

Published : Mar 16, 2022, 3:31 PM IST

بنگلور: حجاب معاملے Hijab Issue میں کرناٹک اقلیتی کمیشن کے چیئرمین عبد العظیم نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ اس کا خیر مقدم کریں۔

Karnataka Minority Commission Chairman On Hijab Issue: کرناٹک اقلیتی کمیشن نے حجاب معاملے میں ہائی کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیا

اس سلسلے میں عبد العظیم نے کہا کہ طالبات اپنی تعلیم پر فوکس کریں، کیونکہ یہ امن و بھائی چارے کا سوال ہے، لہذا ہائی کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے۔ Karnataka Minority Commission Chairman On Hijab Issue

واضح رہے کہ کرناٹک کے کالجز کی جانب سے حجاب پر پابندی کو کرناٹک ہائی کورٹ نے برقرار رکھا اور تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو خارج کر دیا۔ Karnataka Minority Commission Chairman On Hijab Issue

یہ بھی پڑھیں: HC Verdict Over Hijab Ban: حجاب معاملے میں خواتین احتجاج سے پرہیز کریں: مولانا مقصود عمران

کرناٹک ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ حجاب پہننا اسلام میں ضروری عمل نہیں، لہذا ڈریس کوڈ کے متعلق حکومت کے آرڈر کو برقرار رکھا جائے۔ ہائی کورٹ نے کہا کہ اسکول یونیفارم صرف ایک معقول پابندی ہے جس پر طلباء اعتراض نہیں کر سکتے۔ حکومت کے پاس حکومت آرڈر جاری کرنے کا اختیار ہے۔ Karnataka Minority Commission Chairman On Hijab Issue

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.