ETV Bharat / state

Minister Gundu Rao 'پہلوانوں کے مسئلہ حل کرنا مودی حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے تھی'

ریاستی وزیر دنیش گنڈو راؤ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے پہلوانوں سے بات چیت کرکے اس مسئلے کا جلد سے جلد حل نکالنا چاہئے۔لیکن حکومت اپنے ایک رکن پارلیمان کا دفاع کرنےکی کوشش میں معاملے کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔

پہلوانوں کے مسئلہ حل کرنا مودی حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے تھی

author img

By

Published : Jun 5, 2023, 11:33 AM IST

پہلوانوں کے مسئلہ حل کرنا مودی حکومت کی پہلی ترجیح ہونی چاہئے تھی

بنگلورو: قومی دارالحکومت دہلی میں گزشتہ ایک مہینے سے پہلوان جنتر منتر پر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔پہلوان ریسلنگ فیڈریشن کے چیف پر انگنت الزامات عائد کرتے ہوئے ان کی جلد سے جلد گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اس سلسلے میں جب کہ پہلوانوں کا دھرنے کے درمیان 28 جون کو جب نئی پارلیمنٹ کی عمارت کی افتتاحی تقریب کے دوران برج بھوشن کی موجودگی پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔اس وقر پہلوانوں نے نئی پارلیمنٹ کی عمارت کی جانب چل پڑے تھے لیکن پولیس نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے انہیں روکنے کی کوشش کی تھی۔

اس سلسلے میں جب حکومت کرناٹک کے وزیر دنیش گنڈو راؤ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی بی جے پی حکومت احتجاج کرنے والے پہلوانوں کی نہ تو شکایت سن رہی ہے اور نہ ان کو سنجیدگی سے سن رہی ہے بلکہ ان پر زیادتی کرنے پر آمادہ ہے۔

ریاستی وزیر دنیش گنڈو راؤ نے کہا کہ پہلوانوں نے بھارت کے لئے میڈل لائے ہیں، دیش کا نام اونچا کیا ہے اور بجائے ان کی شکایات کو سنے و حل کرے، بی جے پی حکومت ان پہلوانوں پر زیادتی کا معاملہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Indian Christian Unity Forum Protest منی پور تشدد کے خلاف بنگلور میں احتجاج

گنڈو راؤ نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت کے جو بھی مخالفین ہیں۔ان سبھی کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔یاد رہے کہ کرناٹک میں حال ہی میں اسمبلی انتخابات ہوئے جس میں کانگریس نے 135 سیٹوں کے ساتھ شاندار کامیابی درج کی۔ان انتخابات کے نتائج کو دیکھتے ہوئے کہا گیا کہ یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی نفرت کی ناکامی و محبت کی جیت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.