ETV Bharat / state

کرناٹک: جماعت اسلامی ہند کی جانب اشیائے ضروریہ کی تقسیم

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 7:37 PM IST

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن ہے جس کی وجہ سے مزدور طبقہ پریشان حال ہے خصوصاً ایسے مزدور جو روزانہ کمائی کرکے اپنا گھر چلاتے ہیں۔

جماعت اسلامی ہند کی جانب راشن کی تقسیم
جماعت اسلامی ہند کی جانب راشن کی تقسیم

اس دوران جماعت اسلامی ہند کی جانب سے غریب اور حاجت مندوں میں راشن کی تقسیم کی گئی۔

اشیائے ضروریہ کی تقسیم، ویڈیو

اس پیچیدہ اور مشکل حالات میں ایسے مجبور مزدور، بیوائیں اور مسکینوں تک امداد پہنچانے میں جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 'شعبہ ہیومنٹیرین ریلیف سوسائٹی' متحرک ہیں۔

اس سلسلے میں جماعت اسلامی ہند(کرناٹک) کے ریاستی صدر ڈاکٹر سعد بیلگامی نے بتایا کہ جماعت نے یہ بیڑا اٹھایا ہے کہ ریاست بھر میں مزدور و دیگر کمزور طبقے جو اس لاک ڈاؤن سے متاثر ہیں ان تک پہنچ کر انہیں راشن کٹ علاوہ یومیہ استعمال ہونے والی غذا کا بھی انتظام کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.