ETV Bharat / state

کرناٹک میں دفعہ 144 نافذ ہونے پر ہبلی - دھارواڑ میں احتجاج منسوخ - ریاست کرناٹک بھر میں دفعہ 144 نافذ

ریاست کرناٹک بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے پر ہبلی اور دھاروڈ شہر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج ریلی کو مسنوخ کر دیا گیا۔

کرناٹک میں دفعہ 144 نافذ ہونے پر ہبلی دھارواڑ میں احتجاج منسوخ
کرناٹک میں دفعہ 144 نافذ ہونے پر ہبلی دھارواڑ میں احتجاج منسوخ
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 12:00 AM IST

اس موقع پر دھارواڑ شہر کے ممتاز اڈوکیٹ ایم اے پٹھان نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ کیا گیا ہے. اس لئے ہبلی اور دھارواڑ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج ریلی کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ فیصلہ بہت ہی مناسب فیصلہ ہے، کیوں کہ جوبھی احتجاج ہم کرتے ہیں اس احتجاج کو قانون کے دائرے میں رہ کر کرنا چاہیے.

کرناٹک میں دفعہ 144 نافذ ہونے پر ہبلی دھارواڑ میں احتجاج منسوخ

انہوں نے اپیل کی ہے کہ عوام قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش نہ کریں اپنے جوش اور جذبے کو اسی طرح برقرار رکھیں لیکن قانون کے دائرے میں رہ کر۔

انہوں نے ریاست میں دفعہ 144 ہٹانے کے بعد بڑی تعداد میں اس احتجاج کو جاری رکھنے کی بات کہی۔

Intro:کرناٹک میں دفعہ 144 نافذپر ہبلی دھارواڑ میں احتجاج کیانسل

Body:ریاست کرناٹک بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے پر ہبلی اور دھاروڈ شہر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج ریلی نکالنے کو کیانسل کیاگیا. اس موقع پر دھارواڑ شہر اڈوکیٹ یم اے پٹھان نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ریاست بھر میں دفعہ 144 نافذ کیاگیا ہے. اس لئے ہبلی اور دھارواڑ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج ریلی نکلنے کا اعلان کیا تھا. اس کو آج کیانسل کیاگیا ہے. یہ فیصلہ بہت سہی فیصلہ ہے. کیوں جوبھی احتجاج ہم کرتے ہیں. اس احتجاج کو قانون کے ڈیرے میں رہے کر کرناچاہے. عوام قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی کوشش ناکریں اپنے جوش اور جزبے کو اسی طرح برقرار رکھیں ریاست میں دفعہ 144 ہٹانے کے بعد بڑی تعداد میں اس احتجاج کو رجاری رکھنے کی بات بتائی ہے.. 1...بایٹ...یم اے پٹھان اڈوکیٹ.. ای ٹی وی بھارت کے لئے کرناٹک سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.