ETV Bharat / state

کرناٹک گرام پنچایت انتخابات 2020 نتائج، 10 بجے تک

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 10:52 PM IST

تقریباً 222824 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا جبکہ 8074 امیدواروں بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ انتخابات کے پہلہ مرحلہ بتاریخ 22 دسمبر کو 43238 سیٹوں کے لئے ووٹنگ ہوئی تھی۔ 27 دسمبر کو 39378 سیٹوں کے لئے ووٹنگ ہوئی۔

karnataka gram panchayat
کرناٹک گرام پنچایت

آج کرناٹک ریاست بھر کے 7000 سے زائد گرام پنچایت کی سیٹوں کے لئے صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔ یاد رہے کہ اسی سلسلے میں بتاریخ 22 دسمبر اور 27 دسمبر کو بھی دو فیسز میں ووٹنگ ہوئی تھی۔ کل ملا کر مقامی انتخابات کل 226 تالقوں کے 5762 قریوں میں کل 72616 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہوئی ہے۔

گرام پنچایت انتخابات کے تازہ ترین نتائج رات 10 بجے تک

ایک۔ بی جے پی کی حمایت والے امیدواروں کی جیت: 11085
دو۔ کانگریس کی حمایت والے امیدواروں کی جیت: 8528
تین۔ بلجے.ڈی.ایس کی حمایت والے امیدواروں کی جیت: 3816
چار۔ دیگر سیاسی پارٹیوں کی حمایت والے امیدوار: 3460

تقریباً 222824 امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا جبکہ 8074 امیدواروں بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ انتخابات کے پہلہ مرحلہ بتاریخ 22 دسمبر کو 43238 سیٹوں کے لئے ووٹنگ ہوئی تھی۔ 27 دسمبر کو 39378 سیٹوں کے لئے ووٹنگ ہوئی۔

یاد رہے کہ گرام پنچایت انتخابات میں سیاسی پارٹیوں کے نشان پر نہیں لڑے جاتے بلکہ پارٹیاں امیدواروں کی حمایت کرتی ہیں۔

گرام پنچایت انتخابات حالانکہ پر امن طور پر منعقد کئے جا رہے ہیں اور کہیں بھی کوئی غیر متوقع واقعات کی کوئی خبر نہیں ہے، لیکن کانگریس کے لیڈران کا الزام ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی والے ووٹرز کو رجھانے کے لئے غیر اخلاقی حرکات میں ملوث ہیں اور یہ کہ کئی مقامات پر بی جے پی کے لوگ کانگریس کے کارکنان و امیدواروں کو دھمکارہے ہیں۔ بی جے پی نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.