ETV Bharat / state

کرناٹک حکومت کی ہدایت، عیدالاضحیٰ کی نماز عیدگاہ کے بجائے مسجد میں ادا کرنے کی اجازت - Eid-ul-Adha prayers

کرناٹک حکومت نے عیدالاضحیٰ کی نماز عیدگاہ کے بجائے مسجد میں ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔ ساتھ ہی کورونا گائد لائن پر عمل پیرا ہونا لازمی قرار دیا ہے۔

ka_blr_01_fresh covid guidelines issued by karnataka government for Eid-ul-Adha amid pandemic_7205032
کرناٹک: عیدالاضحی کی نماز عیدگاہ کے بجائے مسجد میں ادا کرنے کی اجازت
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 8:25 AM IST

بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی کو منایا جائے گا۔ اس سمت میں کرناٹک سرکار نے کووڈ کے مدنظر ہدایت جاری کی ہے۔ جس میں میں مسلمانوں کو عیدگاہ میں نماز پڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

حکومت کی طرف سے جاری کردہ رہنما خطوط میں مسلمانوں کو عیدگاہ میں نماز عید پڑھنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جب کہ انہیں مسجد میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے۔ تاہم ایک وقت میں صرف 50 افراد کو جماعت میں نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی تاکہ فاصلہ کا خیال رکھا جاسکے۔

ہدایات میں مزید وضاحت کی گئی ہے کہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہونے سے کئی جماعتیں تیار کرکے نماز ادا کریں۔ 65 سال سے زیادہ عمر کے افراد اور 10 سال سے کم عمر کے بچوں کو بھی مساجد میں نماز عید میں شرکت سے روکا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: گلبرگہ: نئے انسداد گئو کشی قانون کے خلاف سماجی و ملی رہنماؤں کا احتجاج

اس دوران کورونا گائد لائنز کی ہدایت پر عمل پیرا ہونے کی بات کہی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.