سیلاب کے سبب پیش آئے واقعات میں اب تک 40 افراد کی جان گئی ہے، جبکہ 14 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ہے۔
ابھی تک 5 لاکھ 80 ہزار 7 سو سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔
ریاست کرناٹک میں 17 ضلع اور 2 ہزار سے زائد گاؤں سیلاب کی زد میں ہیں۔
ریاست بھر میں 1 ہزار 1 سو سے زائد امدادی کیمپ راحت کاروائی میں لگے ہوئے ہیں۔