ETV Bharat / state

کرناٹک: دس نئے وزرا کو قلمدان تقسیم - بی ایس یدیورپا نے دس نئے وزراء کو قلمدان تقسیم کیا

ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ کو ریاستی کابینہ کے دوسرے مرحلہ کی توسیع کے چاردنوں بعد ہی بی ایس یدیورپا نے دس نئے وزراء کو قلمدان تقسیم کیا۔

کرناٹک: دس نئے وزرا کو قلمدان تقسیم
کرناٹک: دس نئے وزرا کو قلمدان تقسیم
author img

By

Published : Feb 12, 2020, 10:13 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 1:44 AM IST

تین وزراء اس تقسیم سے خوش نہیں تھے۔ اس لیے بی سی پاٹل، اننت سنگھ، گوپالیا کو دوبارہ انکے مطالبہ کے مطابق قلمدان دیا گیا ہے۔

ہرے کیرور حلقہ کے رکن اسمبلی بی سی پاٹل کو زراعت، وجے نگر کے رکن اسمبلی اننت سنگھ کو جنگلات اور گوپالیا کو خوراک و رسد کی وزارت سونپی گئی۔

کرناٹک: دس نئے وزرا کو قلمدان تقسیم

رکن اسمبلی رمیش جارکی ہولی کو آبی وسائل، بایرتی بسوا راج کو شہری ترقیات، ایس ٹی سوم شیکھر کو آپریشنز، ڈاکٹر سدھاکر کو میڈیکل تعلیم، شریمنت پاٹل کو پارچہ جات، شیورام ہپار کو محکمہ محنت و روزگار، نارئن گوڈا کومیونسپل انتظامیہ اور باغبانی کی وزارت سونپی گئی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 1:44 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.