ETV Bharat / state

'انتطار کیجیے اور دیکھیے'

کرناٹک میں کانگریس و جنتا دل اتحاد کے 13 اراکین اسمبلی کے استعفی دینے کے بعد سیاسی صورت حال انتہائی بگڑ چکی ہے، جس پر بی جے پی کے ریاستی صدر یدی یورپا نے جم کر نکتہ چینی کی ہے۔

author img

By

Published : Jul 7, 2019, 5:14 PM IST

کرناٹک سیاسی بحران

کانگریس کے سینیئر رہنما ملک ارجن کھرگے پارٹی کے سینیئر رہنما رامالنگا ریڈی کے استعفی پر کہا کہ' ان کی شکایت پر غور کیا جائے گا۔ میں چاہتا ہوں یہ اتحاد آسانی سے اپنی میعاد پوری کرے، بقیہ اس تعلق سے جتنی خبریں میڈیا میں آرہی ہیں وہ صرف ہمیں بانٹنے کے لیے ہیں'۔

راما لنگا کے استعفی پر انھوں نے مزید کہا کہ' وہ کانگریس کے سینیئر رہنما ہیں جنھوں نے بینگلورو کو عرصے تک کانگریس کا قلعہ بنائے رکھا'۔

گزشتہ روز اتحاد کے 14 اراکین اسمبلی مشترکہ طور پر اسپیکر کے آر رمیش کمار کو اپنا استعفی سونپا تھا لیکن اسپیکر نے اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔

کہا جارہا ہے کہ ریاست میں وزیراعلی کمارا سوامی کی قیادت والی حکومت کو گرانے کی کوشش کی جارہی ہے جو ابھی فی الحال امریکہ کے دورے پر ہیں لیکن اس مسئلے کے سبب آج ہی ان کے کرناٹک واپس آنے کے امکانات ہیں۔

جبکہ یدی یورپا کا کہنا ہے کہ' میں تمکر جارہا ہوں اور 4 بجے تک واپس آؤں گا آپ یہاں کے سیاسی حالات سے آگاہ ہیں انتظار کیجیے اور دیکھیے۔ میں کمارا سوامی اور سدارامیا کے سوالوں کا جواب نہیں دینا چاہتا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.