ETV Bharat / state

کرناٹک : کورونا سےمرنے والوں کو مالی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ - کرناٹک میں کورونا مرنے والوں کو مالی امداد

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کنڑا سینہ تنظیم کی جانب سے کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کے گھر والوں کو دس لاکھ روپئے کی مالی امداد دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

کرناٹک : کورونا سےمرنے والوں کو دس لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم  کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 7:59 PM IST

کرناٹک میں کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کے گھر والوں کو دس لاکھ روپے مالی امداد کرنے کا مطالبہ کیاگیا،

کرناٹک : کورونا سےمرنے والوں کو دس لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ

گلبرگہ شہر میں کنڑا سینہ تنظیم کی جانب سے ضلع کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کیاگیا اور کورونا وائرس سے مرنے والوں کے گھروالوں کا دس لاکھ روپئے کی مالی امداد دینے کا مطالبہ کیاْ

اس موقع پر کنڑا سینہ تنظیم کے صدر سومناتھ کٹیمنی نے کہا کہ کرناٹک میں کورونا وائرس کی وبا سے مرنے والوں میں سب سے زیادہ تعداد غریب مزدور عوام کی ہے. اس لئے کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کے گھر والوں کو دس لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے ۔

کنڑا سینہ تنظیم نے کورونا متاثرین کے علاج کی سہولیات کم خرچ میں مہیا کرانے کا مطالبہ کر تے ہوئے ریاستی حکومت کو میمورنڈم بھی پیش کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.