ETV Bharat / state

کرناٹک میں مسابقہ قرآن مجید و مقابلہ سیرت کویز - karnatak quraan quiz celebrating eid miladunnabi

جشن عید میلاد النبی کے موقع پر بیدر کے چٹگوپہ علاقے میں تنظیم 'داعیان حق' کے زیر اہتمام جلسہ تقسیم انعامات مسابقہ قرآن مجید مقابلہ سیرت کوئز کا انعقاد کیا گیا۔

کرناٹک میں مسابقہ قرآن مجید و مقابلہ سیرت کویز
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 5:38 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے چٹگوپہ میں جشن عید میلاد النبی کے پرمسرت موقع پر تنظیم 'داعیان حق' چٹگوپہ ضلع بیدر کے زیر اہتمام جبار فنکشن ہال میں جلسہ تقسیم انعامات مسابقہ قرآن مجید مقابلہ سیرت کوئز کا انعقاد عمل میں آیا۔

کرناٹک میں مسابقہ قرآن مجید و مقابلہ سیرت کویز

اس موقع پر ضلع بیدر کے ہمنہ آباد ، بھالکی، چٹگو پہ، اوراد، کے دینی مدارس کے طلباء نے اس قرآن مجید وہ سیرت کوئز مقابلہ میں حصہ لیا۔

اس موقع پر قاضی سید شان الحق بخاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں دینی مدارس سے دوری ایک اہم مسئلہ ہے۔

ایسے ماحول میں دینی مدارس بہت بڑا دینی کام انجام دے رہے ہیں اور قابل قدر ہیں ان بچوں کے والدین جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے تنظیم داعیان حق چٹگوپہ کے صدر اور اراکین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دینی مدارس کے بچوں کے لیے مسابقہ پروگرام کا انعقاد کرکے مدرسہ کے بچوں میں جو شعور بیدار کیا ہے وہ منفرد ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج ضرورت ہے ہمیں اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کی طرف توجہ دلائی اور جو لوگ جو ادارے دین کا کام کررہے ہیں ان کا تعاون کیا جائے۔

اس موقعے پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے بچوں کو پہلا دوسرا اور تیسرا انعام دیا گیا، جبکہ اس مقابلہ جہاد میں میں حصہ لینے والے تمام طلبا کو بھی ترغیبی انعامات سے نوازا گیا۔

اس موقع پر سید فرمان بخاری، سید مصطفی قادری، انیس مصطفی، میرا ادریس الحسن، محمد رضوان صدیقی جنیدی، سید صادق علی پٹیل، سید سعادت علی پٹیل کے علاوہ ضلع بھر سے آئے دینی مدارس کے ذمہ داران و دیگر موجود تھے۔

جشن عید میلاد النبی کے موقع پر بیدر کے چٹگوپہ علاقے میں تنظیم 'داعیان حق' کے زیر اہتمام جلسہ تقسیم انعامات مسابقہ قرآن مجید مقابلہ سیرت کوئز کا انعقاد کیا گیا، جبکہ اس محفل کی صدارت قاضی سید شاہ الحق بخاری نے فرمائی۔

مفتی محمد یاسین اشاعتی شولہ پور مہاراشٹر، قاری محمد یونس علی خان حیدرآباد، حافظ اور قاری محمد نظام الدین نلگنڈ ہ تیلنگانہ، حضرت سید عزیز احمد توکلی مرزائی چشتی القادری سجادہ نشین درگاہ حضرت پاشاہ توکل چٹگو پہ، مولانا محمد تصدیق حسین ندوی، مولانا محمد بشیر الدین جنیدی ناظم مدرسہ تاج العلوم للبنات ہمناباد، مولانا محمد اختر حسین رضوی القادری دارالعلوم قادریہ چشتیہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

Intro:

Body:چٹگو پہ میں مسابقہ قرآن مجید ومقابلہ سیرت کویز

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر کے چٹگوپہ تعلقہ میں جشن عید میلاد النبی کے پرمسرت موقع پر تنظیم داعیان حق چٹگو پہ ضلع بیدر کے زیر اہتمام جبار فنکشن ہال نیز حیدر علی چوک چٹگو پہ میں جلسہ تقسیم انعامات مسابقہ قرآن مجید مقابلہ سیرت کوئز کا انعقاد عمل میں آیا.

جس کی صدارت حضرت قاضی سید شاہ الحق بخاری نے فرمائی.

مفتی محمد یاسین اشاعتی شولاپور مہاراشٹر، حافظ و قاری محمد یونس علی خان حیدرآباد، حافظ اور قاری محمد نظام الدین نلگنڈ ہ تیلنگانہ، حضرت سید عزیز احمد توکلی مرزائی چشتی القادری سجادہ نشین درگاہ حضرت پاشاہ توکل چٹگو پہ، مولانا محمد تصدیق حسین ندوی، مولانا محمد بشیر الدین جنیدی ناظم مدرسہ تاج العلوم للبنات ہمناباد، مولانا محمد اختر حسین رضوی القادری دارالعلوم قادریہ چشتیہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی.

اس موقع پر ضلع بیدر کے تعلقاجات ہمناباد ، بھالکی، چٹگو پہ، اوراد، کے دینی مدارس کے طلباء نے اس قرآن مجید وہ سیرت کوئز مقابلہ جات میں حصہ لیا،

اس موقع پر حضرت قاضی سید شان الحق بخاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں دینی مدارس سے دوری ایک اہم مسئلہ بنتا جا رہا ہے.

ایسے ماحول میں دینی مدارس بہت بڑا دینی کام انجام دے رہے ہیں اور قابل قدر ہیں ان بچوں کے والدین جو اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کر رہے ہیں.

انہوں نے تنظیم داعیان حق چٹگو پہ کے صدر و اراکین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دینی مدرسہ کے بچوں کے لئے مسابقہ پروگرام کا انعقاد کرکے مدرسہ کے بچوں میں جو شعور بیدار کیا ہے وہ منفرد ہے.

انہوں نے کہا کہ آج ضرورت ہے ہمیں اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کی طرف توجہ دلائی اور جو لوگ جو ادارے دین کا کام کر رہے ہیں ان کا تعاون کیا جائے.

اس موقعے پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے بچوں کو پہلا دوسرا اور تیسرا انعام دیا گیا جبکہ اس مقابلہ جہاد میں میں حصہ لینے والے تمام طلباء کو بھی ترغیبی انعامات سے نوازا گیا.

اس موقع پر سید فرمان بخاری، سید مصطفی قادری، انیس مصطفی، میرا ادریس الحسن، محمد رضوان صدیقی جنیدی، سید صادق علی پٹیل، سید سعادت علی پٹیل کے علاوہ ضلع بھر سے آئے دینی مدارس کے ذمہ داران و دیگر موجود تھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.