ETV Bharat / state

حکومت غیر سرکاری سکولز کو امداد فراہم کرے - ایڈووکیٹ طاہر حسین

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک معاشی بحران سے دوچار ہے ایسے میں سماج کا ہر طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔

حکومت غیر سرکاری سکولز کو امداد فراہم کرے

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 1:57 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلورو میں ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر نے حکومت سے غیر سرکاری سکولز کے اساتذہ کو امداد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

حکومت غیر سرکاری سکولز کو امداد فراہم کرے

حکومت کی جانب سے چند متاثر طبقے جیسے آٹو ڈرائیورز، سیلون میں کام کرنے والے وغیرہ کے لیے پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں کچھ لوگ ان اسکیمز کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ویلفیئر پارٹی کرناٹک کے صدر ایڈووکیٹ طاہر حسین نے بتایا کہ سماج میں غیر سرکاری سکولز کے اساتذہ بھی ہیں جو بری طرح سے متاثر ہیں۔

حکومت کی جانب سے چند متاثر طبقے جیسے آٹو ڈرائیورز، سیلون میں کام کرنے والے وغیرہ کے لیے پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں کچھ لوگ ان اسکیمز کا فائدہ اٹھا رہے ہیں

ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت ریاست کرناٹک میں 35 ہزار غیر سرکاری سکولز کے اساتذہ ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ایڈووکیٹ طاہر حسین نے وزیراعلیٰ یڈیورپا سے پرزور مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر غیر سرکاری اساتذہ کو راحت پہنچانے کے سلسلے میں اقدام کریں۔

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس سے ملک معاشی بحران سے دوچار ہے ایسے میں سماج کا ہر طبقہ بری طرح متاثر ہوا ہے

ان حالات میں ویلفیئر پارٹی کرناٹک نے وزیراعلیٰ یڈیورپا اور وزیر برائے تعلیم کو مکتوب ارسال کر پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس اہم مسئلہ پر فوری طور پر توجہ دیں اور ان غیر سرکاری سکولز کے اساتذہ کو راحت پہنچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.