ETV Bharat / state

Kannada Rajyotsava 'کنڑ زبان کو بچانے اور فروغ دینے کی ضرورت' - نہرو اسٹیڈیم

ضلع بیدر کے ڈپٹی کمشنر گووندریڈی نے کہا کہ ہمیں یہ کہہ کر خاموش نہیں بیٹھنا چاہیے کہ کنڑا زبان امیر ہے۔ کنڑا پر انگریزی سمیت کئی زبانوں کا حملہ ہو رہا ہے، اس لیے ہم سب کو کنڑ زبان کو بچانے اور اسے فروغ دینے کے لیے کام کرنا چاہیے۔ Kannada Rajyotsava

کنڑا زبان کو بچانے اور ترقی دینے کی ضرورت ہے

author img

By

Published : Nov 2, 2022, 11:45 AM IST

Updated : Nov 2, 2022, 12:24 PM IST

بیدر: کرناٹک کے بیدار ضلع انتظامیہ کی جانب سے نہرو اسٹیڈیم میں منعقدہ 67 ویں کنڑا راجیوتسو پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ضلع انتظامیہ کے حکام کے ساتھ ساتھ عام لوگ بھی بڑی تعداد میں موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر گووندریڈی نے کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ مجھے کنڑا راجیوتسو میں قومی پرچم لہرانے کا شرف حاصل ہوا، ریاست کرناٹک کے اتحاد کے 66 سال مکمل ہو نے پر کنڑا راجیوتسو آج بہت دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔انہوں نے بھگوان سے دعا کی ہے کہ ریاست میں اسی طرح امن و امان کی فضا برقرار رہے۔Kannada Rajyotsava 2022 Held In Bidar Karnataka

کنڑا زبان کو بچانے اور ترقی دینے کی ضرورت ہے

مزید پڑھیں:Gurupad Nagmarpalli Foundation گروپد ناگاماراپلی فاؤنڈیشن کوراجیواتسو ایوارڈ

انہوں نے کہاکہ دیوراج اراس نے یکم نومبر 1973 کو میسور ریاست کا نام بدل کر کرناٹک رکھنے کا فیصلہ لیاگیا۔ وجے نگر سلطنت کے زوال کے بعد کنڑ ناڈو کو اپنے اتحاد کے لئے 391 سال انتظار کرنا پڑا۔ آج ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم ان لوگوں کو یاد کریں جنہوں نے ملک کے اتحاد کے لئے جدوجہد کی۔ بیدر ضلع انتظامیہ کی جانب سے 67ویں کنڑ راجیوتسو کی تقریب کے دوران مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 15 لوگوں کو ضلعی سطح کے راجیوتسو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ Kannada Rajyotsava 2022 Held In Bidar Karnataka

Last Updated : Nov 2, 2022, 12:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.