ETV Bharat / state

کرناٹک میں سب سے زیادہ سورج مکھی تیل پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے - کرناٹک میں سب سے زیادہ سورج مکھی تیل پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے

کرناٹک میں سب سے زیادہ سورج مکھی تیل پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے کاروباریوں کو زبردست فائدہ ہورہا ہے

کرناٹک میں سب سے زیادہ سورج مکھی تیل پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 11:45 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:17 PM IST

کرناٹک میں سب سے زیادہ سورج مکھی تیل پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے. ریاست کر ناٹک کے ہاویری ضلع ہرےکیرور شہر میں یہاں کے ایک کسان اپنے کھیت میں سورج مکھی کی کاشت کر رہا ہے.

کرناٹک میں سب سے زیادہ سورج مکھی تیل پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے

اس موقع پر کسان محمد عرفان نے ای ٹی وی بھارت کو بناتے ہوئے کہا. سورج مکھی پھول کو اس لئے سورج مکھی کہا جاتا ہے. جہاں سے سورج نکلتا ہے. اس فصل کے سارے پھول اسی طرح روخ کر تے ہیں.

اس لئے پھول کو سورج مکھی کے نام سے جانا جاتا ہے. یہ فصل کل 125 دن مکمل ہونے کے بعد پوری طرح مکمل ہوتی ہے. اس کے بیج سے 40سے 50 فیصد تیل نکلا جاتا ہے. اس کے تیل کو گھریلو پکوان میں استعمال کیا جاتا ہے.

مارکیٹ میں سورج مکھی بیج کو 3500 سے 4000 روپیے کینٹال کے حساب سے قریدا جاتا ہے. اس کا پھول بہت ہی خوبصورت لگتاہے. اس فصل کو کھیت میں اگانے پر کھیت سارا پھول کی باغ کی طرح نظر آتا ہے.

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:17 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.