ETV Bharat / state

گلبرگہ میں 5 کرانہ اسٹور مالکان کے خلاف مقدمہ درج

گلبرگہ شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پانچ کرانہ اسٹور مالکان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیاہے۔

گلبرگہ میں 5 کرانہ اسٹور س مالکان  کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Apr 9, 2020, 6:19 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر لاک ڈاون کے دوران پانچ دکانداروں کے خلاف لاک ڈاؤن کی خلاف وورزی کرنے پر شکایت درج کی گئی ہے ۔

گلبرگہ میں 5 کرانہ اسٹور س مالکان کے خلاف مقدمہ درج

شہر میں کورناوائرس سے قابو پانے کیلئے سماجی فاصلہ بنائے رکھنے کی سختی کے ساتھ تاکید کرنے کے باجود بھی عوام لاپرواہی دیکھا رہے ہیں ۔

اس موقع پر گلبرگہ پولیس کمشنر این ستیش کمار نے کہاکہ گلبرگہ شہر میں ان دونوں قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پانچ کرانہ اسٹور مالکان کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیاہے ۔

اسٹورس کے مالکان کے نام راگھو یندر نگر پولیس اسٹیشن کے پاپولر جنرل اسٹور کے مالک وقارشیخ ولد واجد شیخ ،ایم پی نگر پولیس اسٹیشن علاقے کے سیڑم روڈ پر اسٹاف اینڈ شاف کرانہ اسٹور کے مالک سنجیو کمار کریکل ،بھاوگی سوپر مارکیٹ کے مالک گرووت بھاوگی روضہ پولیس اسٹیشن کے چنوولدر میش تروناگلی اور اظہر الدین، محمد آصف قمر کالونی کے خلاف آی پی سی دفعات 270،268،188 کے تحت مقدمات درج کۓ گۓ ہیں۔ان دکان کے سامنے خریداروں کےلئے سماجی فاصلہ برقر ار رکھنے پر تو جہ نہیں دی گئی تھی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.