ETV Bharat / state

رضوان ارشد کی جیت کے لیے کوشاں:کے جے جارج

دو دن قبل بنگلورو سینٹرل حلقہ کے چند سماجی کارکنان نے کانگریس کے سینئر رہنماؤں پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ ریاست میں کانگریس کے تنہا مسلم امیدوار کے لیے کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 13, 2019, 11:23 AM IST

بنگلور سینٹرل حلقہ میں ہم متحدہ کوشش میں لگے ہیں،متعلقہ تصویر

کانگریس کے سینئر رہنما آر روشن بیگ اور ریاستی کابینہ وزیر کے جے جارج پر یہ الزام لگایا گیا تھا کہ وہ متوقع طور پر کوشش نہیں کر رہے ہیں۔

بنگلور سینٹرل حلقہ میں ہم متحدہ کوشش میں لگے ہیں،متعلقہ ویڈیو

اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے ریاستی وزیر کےجےجارج سے بات کی جس میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی باتیں بےبنیاد اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ خود بنگلورو سینٹرل حلقہ کے الیکشن انچارج ہیں اور انہوں نے پورے حلقہ کی کمان مضبوطی سے تھامی ہے اور عام انتخابات میں کامیابی کے لیے پرزور جدوجہد میں لگے ہیں۔

انہوں کہا کہ کانگریس کی ہر سطح کی لیڈرشپ رضوان ارشد کی کامیابی کے لیے کوشاں ہے ۔

واضح رہے بنگلورو سینٹرل حلقہ میں مسلمانوں کافی تعداد کثیر ہے اور پچھلے 10 سال سے بی جے پی کے قبضے میں ہے۔ اس حلقہ سے نمائندگی کر رہے کانگریس کے مسلم امیدوار رضوان ارشد نے 2014 کے عام انتخابات اسی حلقہ سے میدان میں اترے تھے لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یاد رہے پچھلے 15 برسوں سے پارلیمنٹ میں پوری ریاست بھر سے ایک بھی مسلم امیدوار منتخب نہیں ہوسکا۔ اس مرتبہ کانگریس نے ریاست میں صرف ایک ہی مسلم امیدوار کو ٹکٹ دیا ہے۔ لہٰذا اقلیتی طبقہ کے لوگ چاہتے ہے کہ رضوان ارشد کو کامیاب کرکے ایوان میں اپنی نمائندگی کرنے بھیجا جائے۔

Intro:بنگلور سینٹرل حلقہ میں ہم متحدہ کوشش میں لگے ہیں - کے. جے. جورج

Body:بنگلور سینٹرل حلقہ میں ہم متحدہ کوشش میں لگے ہیں - کے. جے. جورج

بنگلور: دو دن قبل بنگلورو سینٹرل حلقہ کے چند سماجی کارکنان نے کانگریس کے سینئر لیڈران پر یہ الزام عائد کیا تھا کہ وہ ریاست بھر میں کانگریس کے تنہا مسلم امیدوار کے لئے کھل کر کام نہیں کر رہے ہیں. کانگریس کے سینئر رہنما آر روشن بیگ اور ریاستی کابینہ وزیر کے. جے. جورج پر یہ الزام لگایا گایا تھا وہ متوقع طور پر کوشش نہیں کر رہے ہیں.

اس ضمن ای. ٹی. وی. بھارت نے ریاستی وزیر کے. جے. جورج سے ملاقات کر ان سے اس موضوع کے متعلق استفسار کیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کی باتیں بےبنیاد اور غیر ذمیداری ہیں. انہوں نے کہا کہ وہ خود بنگلورو سینٹرل حلقہ کے الیکشن انچارج ہیں اور انہوں نے پورے حمقہ کی کمان مضبوتی سے تھامی ہے اور عام انتخابات میں کامیابی کی اور بڑھنے کی پرزور جدوجہد میں لگے ہیں. انہوں کہا کہ کانگریس کی ہر سطح کی لیڈرشپ رضوان ارشد کی کامیابی کی کوشاں ہے اور اس کے لیے متحد ہوکر کام میں کٹی ہوئی ہے.

واضح رہے بنگلورو سینٹرل حلقہ میں مسلمانوں کی تعداد کثیر ہے اور پچھلے 10 سال سے بی. جے. پی کے قبضے میں ہے. اس حلقہ سے نمائندگی کر رہے کانگریس کے مسلم امیدوار رضوان ارشد نے 2014 کے عام انتخابات اسی حلقہ سے میدان میں اترے تھے لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا.

یاد رہے پچھلے 15 سالوں سے پارلیمنٹ میں پوری ریاست بھر سے ایک بھی مسلم داخل نہ ہوسکا. اس مرتبہ کانگریس نے ریاست میں صرف ایک ہی مسلم کو ٹکیٹ دیا ہے. لہٰذا اقلیتی طبقہ یہ چاہتا ہے کہ رضوان ارشد کو کامیاب کر ایوان میں اپمی نمائندگی کرے بھیجا جائے.

کے. جے. جورج، وزیر برائے صنعت
Minister for Small & Medium Industries

Note... The video of Interview is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.