ETV Bharat / state

Dawat e Iftar In Gulbarga جیلان آباد عوامی اتحاد کمیٹی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

گلبرگہ شہر میں جیلان آباد عوامی اتحاد کمیٹی کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Apr 11, 2023, 12:08 PM IST

جیلان آباد عوامی اتحاد کمیٹی کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں جیلان آباد عوامی اتحاد کمیٹی کی جانب سے مون ‌اسٹار ‌فنکشن‌ ہال جیلان‌ آباد ایم ایس کے ملز میں دعوت افطار و نماز کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سیاسی سماجی اور دیگر مذہبی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے قومی یکجہتی کا پیغام دیا ساتھ ہی ملک میں امن اور بھائی چارگی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس دوران سماجی کارگزار نوشاد علی نے بتایا کہ جیلان‌ آباد عوامی اتحاد کمیٹی ایک سماجی تنظیم ہے۔ یہاں دعوت افطار میں تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈران اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں اور عوام کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ جس میں سیاسی لیڈران اور دیگر مذہب کے لیڈران نے شرکت کی۔ انہوں نے قومی یکجہتی کی مثال دیتے ہوئے ملک میں امن و امان اور بھائی چارگی برقرار رکھنے کی اپیل کی ۔

بھارت تمام‌ مذہب کا ملک ہے۔ یہاں ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے مذہب کے تحت زندگی گزارنے کا پورا حق ہے۔ چند ‌فرقہ پرست تنظمیں اس ملک کی قومی یکجہتی و بھائی چارگی کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ہر مذاہب کے تہوار امن‌ بھائی چارگی و محبت کے پیغام دیتے ہیں۔ اسی طرح رمضان المبارک بھی بھائی چارگی امن محبت کا پیغام دیتا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان اس برکت و عظمت والے مہینے میں پابندی کے ساتھ روزہ نماز اور تلاوت قرآن کی پابندی کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Program For Imam and Muezzins 'امام و موذنین کی حوصلہ افزائی ہم سب کی ذمہ داری ہے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.