ETV Bharat / state

دیوے گوڑہ کے راجیہ سبھا انتخابات میں حصہ لینے پر پارٹی کی متفقہ رائے - سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی

جے ڈی ایس کے تمام ارکان اسمبلی کی متفقہ رائے ہے کہ پارٹی سپریمو ایچ ڈی دیوے گوڑہ راجیہ سبھا انتخابات میں حصہ لیں۔

JD(S) MLAs unanimously want Deve Gowda to contest for RS
دیوے گوڑہ کے راجیہ سبھا انتخابات میں حصہ لینے پر پارٹی کی متفقہ رائے
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 10:56 PM IST

سابق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کماراسوامی نے بتایا کہ ایچ ڈی دیوے گوڑہ کو راجیہ سبھا انتخابات میں حصہ لینے کےلیے پارٹی میں متفقہ رائے پائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں تمام ارکان اسمبلی کی متفقہ رائے بھی یہی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ارکان کا خیال ہے کہ اگر دیوے گوڑہ مقابلہ کرتے ہیں تو کانگریس اور بی جے پی کی جانب سے ایک نشست چھوڑا جاسکتا ہے۔

راجیہ سبھا کی چار نشستیں 25 جون کو خالی ہوجائیں گی جبکہ ان کی نمائندگی کانگریس کے راجیو گوڑا، بی کے ہری پرساد، بی جے پی کے پربھاکر کورےاور جے ڈی ایس کے ڈی کپیندرا ریڈی کر رہے تھے۔

ایچ ڈی کماراسوامی کے مطابق پارٹی کے تمام ارکان اسمبلی نے متفقہ طور پر ایچ ڈی دیوے گوڑہ کو راجیہ سبھا انتخابات میں پارٹی کی جانب سے اتار نے کا فیصلہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.