ETV Bharat / state

'مدارس ملک کی حفاظت و سالمیت کے لیے تیار'

بھارت کے جنوبی شہر بنگلور کے دارالعلوم رشیدیہ میں آج سالانہ جلسہ منعقد کیا گیا، جس میں 12 طلبا کو اسناد سے نوازا گیا۔

Islamic Madarsa
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 2:34 PM IST

اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر امیر شریعت مولانا صغیر احمد رشادی نے شرکت کی۔

مولانا صغیر احمد نے طلباء کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کو اب دین و ملک کی تعمیر میں منہمک ہوجانا چاہیے۔

متعلقہ ویڈیو۔

مولانا شادی نے کہا کہ مدارس نے ہمیشہ سے ہی ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں ہیں اور دیتے رہیں گے۔

اس موقعے پر مدرسے کو اساتذہ کو ان کی بہترین خدمات کی بنیاد پر اعزازات سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.