ETV Bharat / state

Sympathy with Minority: 'جنتادل سیکولر اقلیتوں کی ہمدرد پارٹی' - اردو نیوز کرناٹک

جنتا دل سیکولر پارٹی کے ریاستی آرگنائزنگ سیکریٹری وجاہت حسین نے کہا کہ اقلیتوں کی حقیقی معنوں میں ہمدرد پارٹی اگر کوئی ہے تو وہ جے ڈی ایسJanata Dal Secular ہے۔

جنتادل سیکولر اقلیتوں کی ہمدرد پارٹی
جنتادل سیکولر اقلیتوں کی ہمدرد پارٹی
author img

By

Published : Nov 29, 2021, 9:46 PM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر District Yadgirکے اولڈ گیسٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جنتا دل سیکولر پارٹی کے ریاستی آرگنائزنگ سیکریٹری وجاہت حسین نے کہا کہ اقلیتوں Minorities کی حقیقی معنوں میں ہمدرد پارٹی اگر کوئی ہے تو وہ جے ڈی ایسJanata Dal Secular ہے۔

جنتادل سیکولر اقلیتوں کی ہمدرد پارٹی

جنتادل سیکولر پارٹی نے خاص کر مسلمانوں کو رکن اسمبلی رکن پارلیمنٹ ریاستی وزیر Muslim leaders Promoted اور پارٹی کا ریاستی صدر تک بنایا مگر افسوس کہ لوگ قومی پارٹیوں میں جا کر اپنا وقار کھو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جنتا دل سیکولر پارٹی کو مستحکم کرنے کے لیے ضلع کے تمام تعلقہ جات کا دورہ کیا جائے گا جس کے لیے ضلع یادگیر جنتا دل سیکولر پارٹی کے صدر و رکن اسمبلی گرمٹکل ناگن گوڈا کے مشورے سے ضلع میں پارٹی کو مضبوط کیا جائے گا۔ اس موقع پر پارٹی کے دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Haj welfare Society on Minority: اقلیتوں کو ہمیشہ نظرانداز کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.