ETV Bharat / state

جمعیت علماء بنگلور کی جانب سے راشن کٹ تقسیم

کورونا وائرس کی وبا سے مزدور طبقہ پریشان حال ہے، وہیں بنگلور جمعیت علماء کی جانب سے راشن کٹ تقسیم کی گئی۔

جمعیت علماء بنگلور کی جانب سے راشن کٹ تقسیم
جمعیت علماء بنگلور کی جانب سے راشن کٹ تقسیم
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 1:48 PM IST

ماہ رمضان میں ضرورتمند مسلم خاندانوں کی مدد کرنے کے لیے جمعیت علماء بنگلور نے اول رمضان ہی کو یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ ضررتمند روزہ داروں کے درمیان راشن کٹ تقسیم کی جائے گی اور گذشتہ کل ہزاروں خاندانوں کو رمضان المبارک کی مناسبت سے راشن کٹ کی تقسیم کی گئی۔

جمعیت علماء بنگلور کی جانب سے راشن کٹ تقسیم

اس سلسلے میں جمعیت علماء کرناٹک کے عہدیداروں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک میں حکومت و امارت شرعیہ کی جانب سے بتائے گئے ہدایات پر عمل کر کے کووڈ-19 سے بچیں اور تراویح و دیگر ساری عبادات گھر پر ہی ادا کریں اور اپنے ہمسایہ ضرورتمندوں اور مجبور پڑوسیوں کا بھی بھر پور خیال کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.