ETV Bharat / state

کرناٹک: اسلامی ممالک میں اتحاد سے سامراجی طاقتوں کا خاتمہ ممکن

اس موقع پر موجود اہم ذمہ داران نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے متعلق بتایا کہ یہ قوانین دستور مخالف ہیں اور مُسلمانوں کو ہراساں کرنے کی غرض سے وضع کیے گئے ہیں۔

islamic countries should unite to end imperialist forces
اسلامی ممالک میں اتحاد سے سامراجی طاقتوں کا خاتمہ ممکن
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 7:59 PM IST

ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور کے نزد قریہ علی پور میں حضرت بی بی فاطمہ کی مناسبت سے منعقدہ چار روزہ مجالس کے انعقاد کے دوران علاقہ کے دارالزہرہ سے میدان کربلا تک جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں پرستاران اہل بیت نے شرکت کی۔

اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کرناٹک وقف بورڈ کے رکن و مذکورہ پروگرام کے ڈائریکٹر مولانا سید اظہر حسین نے بتایا کہ ان چار روزہ مجالس میں حضرت بیبی فاطمہ کی سیرت اور ان کی اجتماعی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اُمت مسلمہ کو پیار و محبت، اخوت بھائی چارگی، اتحاد و اتفاق کا پیغام دیا جاتا ہے۔

اسلامی ممالک میں اتحاد سے سامراجی طاقتوں کا خاتمہ ممکن

اس موقع پر موجود اہم ذمہ داران نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے متعلق بتایا کہ یہ قوانین دستور مخالف ہیں اور مُسلمانوں کو ہراساں کرنے کی غرض سے تشکیل دئے گئے ہیں۔

اس موقع پر مولانا سید علی رضا نے ایرانی معاملات کے متعلق بتایا کہ ایران نے ہمیشہ سے ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور امریکہ کو بھی یہ جواب دیا ہے کہ ہم کسی بھی طاقت سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسلامی ممالک متحد ہوجائے تو سامراجی طاقتیں ختم ہوجائینگی۔

اس موقع پر نظیر احمد نے بتایا کہ ایران کے جنرل قاسم سلیمانی صرف ایران کا دفاع نہیں بلکہ فلسطین اور عالم اسلام کا دفاع کر رہے تھے۔ سامراجی طاقتوں کے جنم دئے گئے داعش، آئی ایس آئی ایس جیسے منفی و تباہ کن طاقتوں کے خاتمے کے لئے مرحوم سلیمانی نے جدوجہد کی۔

مولانا اظہر نے بتایا کہ ان جلاس کے خصوصی ایام میں نوجوانوں کی جانب سے سماجی خدمات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جیسے بڑے پیمانے پر ہیلتھ چیک اپ کیمپ جہاں مفت میں دوائیوں کے ساتھ علاج بھی کیا جاتا ہے۔

Intro:ka_blr_02_islamic countries should unite to end imperialist forces_7205032

اسلامی ممالک میں اتحاد سے سامراجی طاقتوں کا خاتمہ ممکنBody:معاشرے میں امن کے لئے ساری انسانیت میں اتحاد و اتفاق لایا جائے
اسلامی ممالک میں اتحاد سے سامراجی طاقتوں کا خاتمہ ممکن

بنگلور: شہر بنگلور کے نزد قریہ علی پور میں حضرت بی بی فاطمہ کی مناسبت سے منعقدہ چار روزہ مجالس کے انعقاد کے دوران علاقہ کے دار الزہرہ سے میدان کربلا تک جلوس نکالا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں پرستاران اہل بیت نے شرکت کی.

اس موقع ر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کرناٹک وقف بورڈکے رکن و مذکورہ پروگرام کے ڈائریکٹر مولانا سید اظہر حسین بتایا کہ ان چار روزہ مجالس میں حضرت بیبی فاطمہ کی سیرت اور ان کی اجتماعی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے امت مسلمہ کو پیار و محبت اخوت بھائ چارگی اتحاد و اتفاق کا پیغام دیا جاتا ہے.

اس موقع پر موجود اہم ذمہ داران نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے متعلق بتایا کہ یہ قوانین دستور مخالف ہیں اور مُسلمانوں کو ہراساں کرنے کی غرض سے تشکیل دئے گئے ہیں.

اس موقع پر مولانا سید علی رضا نے ایرانی معاملات کے متعلق بتایا کہ ایران نے ہمیشہ سے ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اور امریکہ کو بھی یہ جواب دیا یے کہ ہم کسی بھی طاقت سے ڈرنے والے نہیں. انہوں نے کہا کہ اگر اسلامی ممالک متحد ہوجائیں تو سامراجی طاقتیں ختم ہوجائینگی.

ماس موقع پر نظیر احمد نے بتایا کہ ایران کے جنرل قاسم سلیمانی صرف ایران کا دفاع نہیں بلکہ فلسطین اور عالم اسلام کا دفاع کر ریے تھے. سامراجی طاقتوں کے جنم دئے گئے داعش، آئ. ایس. آئ. ایس جیسے منفی و تباہ کن طاقتوں کے خاتمے کے لئے مرحوم سلیمانی نے جدوجہد کی.

مولانا اظہر نے بتایا کہ ان جلاس کے خصوصی ایام میں نوجوانوں کی جانب سے سماجی خدمات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جیسے بڑے پیمانے پر ہیلتھ چیک اپ کیمپ جہاں مفت میں دوائیوں کے ساتھ علاج بھی کیا جاتا یے.

بائیٹس...
1. مولانا سید مظہر حسین، ڈائریکٹر
2. ڈاکٹر علی رضا، صدر، انجمن امامیہ
3. عباس حسینConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.