مولانا بدیع الزماں نے کہا کہ 'عید الفطر کا تہوار مسلمانوں میں اجتماعیت کی دعوت دیتا ہے حالانکہ امت مسلمہ میں مسلک اور دیگر معاملات میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن عید الفطر یہ پیغام دیتا ہے کہ ان اختلافات کے رہتے ہوئے بھی امت کو اجتماعیت قائم رکھنا چاہیے اور عید الفطر کا مقصد ہی یہ ہے۔ اس کا دوسرا مقصد یہ ہے کہ یہ ہمارے قلوب سے نفرت، کدورت اور بغض کو دور کرتی ہے۔'
'اسلام عید الفطر کے ذریعے اجتماعیت کی دعوت دیتا ہے' - کرناٹک
ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے معروف عالم دین مولانا مفتی بدیع الزماں نے عیدالفطر کی مناسبت سے عید کی اہمیت اور اس کے آفاقی پیغام کی تشریح کی۔
karnataka
مولانا بدیع الزماں نے کہا کہ 'عید الفطر کا تہوار مسلمانوں میں اجتماعیت کی دعوت دیتا ہے حالانکہ امت مسلمہ میں مسلک اور دیگر معاملات میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن عید الفطر یہ پیغام دیتا ہے کہ ان اختلافات کے رہتے ہوئے بھی امت کو اجتماعیت قائم رکھنا چاہیے اور عید الفطر کا مقصد ہی یہ ہے۔ اس کا دوسرا مقصد یہ ہے کہ یہ ہمارے قلوب سے نفرت، کدورت اور بغض کو دور کرتی ہے۔'
Intro:اسلام عید الفطر کے ذریعے اجتماعیت کی دعوت دیتا ہے
Body:اسلام عید الفطر کے ذریعے اجتماعیت کی دعوت دیتا ہے
بنگلور: شہر بنگلور کے معروف عالم دین مولانا مفتی بدیع الزماں نے عید الفطر کی مناسبت سے عید کی اہمیت و اس کے آفاقی پیغام کی تشریح کی. مولانا بدیع الزماں نے کہا کہ دہن اسلام عید الفطر کے ذریعہ مسلمانوں میں اجتماعیت کی رعوت دیتا ہے.
انہوں نے کہا حالانکہ امت مسلمہ میں مسلک و دیگر معاملات میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن عید الفطر یہ پیغام دیتا ہے کہ ان اختلافات کے رہتے بھی امت کو اجتماعیت کو قائم رکھنی چاہیے اور عید الفطر کا مقصد ہی یہ ہے.
مولانا نے عید الفطر کی اہمیت کو مزید وضاحت کرتے ہویے کہا کہ اس کا دوسرا مقصد یہ ہے کہ ہمارے قلوب سے نفرت، کدورت اور بغض کو دور کرتی ہے.
بائیٹس...
1. مولانا بدیع الزمان ندوی قاسمی، صدر فتویٰ ریسرچ سینٹر، بنگلور
Conclusion: