ETV Bharat / state

Inspector Attacked in Gulbarga کملاپور پولیس انسپکٹر پر قاتلانہ حملہ - کرناٹک نیوز

کملاپور پولیس انسپکٹر پر گانجہ مافیاؤں نے حملہ کردیا جس میں وہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ Karnataka Inspector Attacked by Ganja Mafia

کملاپور پولیس انسپکٹر پر قاتلانہ حملہ
کملاپور پولیس انسپکٹر پر قاتلانہ حملہ
author img

By

Published : Sep 26, 2022, 5:25 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے کملاپور پولیس انسپکٹر سریمنتھ پر گانجہ مافیاؤں نے حملہ کیا ہے جنہیں ایک پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ Karnataka Inspector Attacked by Ganja Mafia

کملاپور پولیس انسپکٹر پر قاتلانہ حملہ

گلبرگہ ایس پی ایشا پنت نے بتایا کہ کملاپور میں گزشتہ کئی دنوں سے گانجہ و دیگر منشیات کے کاروبار کی شکایت میں اضافہ دیکھا جارہا تھا جس سے متعلق کملاپور تھانہ پولیس انسپکٹر سریمنتھ نے دو افراد کو گرفتار کیا اور جانچ شروع کردی۔ انسپکٹر سریمنتھ واڑی توڑی اور مہاراشٹر بارڈر پر گانجہ ضبط کرنے اور اس کا کاروبار کرنے والوں کو گرفتار کرنے کے لیے مہاراشٹر پولیس کا انتظار کررہے تھے۔ اسی دوران 40 افراد کا ایک گروپ مل کر انسپکٹر پر حملہ کردیا جس میں انسپکٹر شدید زخمی ہوئے ہیں۔ انہیں ایک پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ Karnataka Inspector Attacked by Ganja Mafia

ایس پی ایشا پنت نے بتایا کہ انسپکٹر کے علاج کے لیے انھوں ریاستی وزیر اعلی اور پولیس افسران سے بات کی ہے ۔انھیں علاج کے لیے حکومت سے پوری سہولت فراہم کرنے کی بات کہی ہے۔اس دوران گلبرگہ ضلع کمشنر یشونت اور ایس پی ایشا پنت نے ہسپتال پہنچ کر زخمی انسپکڑ شری یلاد کی عیادت کی۔اور ایس پی نے کہا کہ اس معاملے میں سخت کارروائی کی جائے گی اور جلد ہی ملزمین کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : Dalit Sena Protest in Karnataka پی ایف آئی لیڈران کی گرفتاری کے خلاف دلت سینا کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.