ETV Bharat / state

بنگلور میں سخت ویکینڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ - نائٹ کرفیو اور ویکینڈ لاک ڈاؤن

بنگلور میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت نے سخت گائیڈ لائن جاری کیا ہے۔

بنگلور میں سخت ویکینڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ
بنگلور میں سخت ویکینڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ
author img

By

Published : Apr 25, 2021, 8:53 AM IST

کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت نے سخت گائیڈ لائن جاری کیا ہے جن میں نائٹ کرفیو اور ویکینڈ لاک ڈاؤن شامل ہیں۔

بنگلور میں سخت ویکینڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ
بنگلور میں سخت ویکینڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ

بنگلورو کے بیشتر علاقوں میں پولیس تعینات ہے اور مخصوص لوگوں کو ہی باہر کسی کام نکنے کی اجازت دی گئی ہے۔

سرکاری ٹرانسپورٹ پر بھی ان دنوں پابندی عائد کی گئی ہے۔ میڈیکل اسٹور کے علاوہ تعلیمی ادارے، بازار، مالز، سنیما ہالز وغیرہ بند کردیے گئے ہیں۔

بنگلور میں سخت ویکینڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ
بنگلور میں سخت ویکینڈ لاک ڈاؤن کا نفاذ

واضح رہے کہ ریاست میں عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ اس صورت حال میں تمام مذہبی مقامات کو بند کر دیا گیا ہے۔

ساتھ ہی حکومت مسلسل عوام سے اپیل کر رہی ہے کہ لوگ بے وجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.