ETV Bharat / state

ہبلی: دشہرے کے موقع پر مچھلیوں کی بہتات - 700 روپے کلو سورمی مچھلی کو 400 روپے میں فروخت

ریاست کرناٹک کے شہر ہبلی کے بی ایچ فِش مال میں ہر قسم کی اور ہر قیمت کی مچھلیاں رعایتی قیمتوں پر فروخت کی جا رہی ہیں، جسے لیکر خریدار کافی تعداد میں پہنچ رہے ہیں۔

ہبلی: دشہرے کے موقع پر مچھلیوں کی بہتات
author img

By

Published : Sep 25, 2019, 9:44 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:41 AM IST

ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر کے بی ایچ فِش مال میں دشہرے کے موقع پر سرمی مچھلی کا تین دن کا آفر چل رہا ہے۔

اس موقع پر مچھلی دکاندار ارشاد نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا ہے کہ یہاں پر ہر قسم کی اور ہر قیمت کی سمندری مچھلیاں سرمی، بانگڑا، تارلی، کاکڑا، اور دیگر مچھلیاں فروخت کی جارہی ہیں۔

ہبلی: دشہرے کے موقع پر مچھلیوں کی بہتات

دشہرے کے خاص موقع پر 700 روپے کلو سورمی مچھلی کو 400 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

جس کے لئے یہاں پر مچھلی خریدنے کے لئے بڑی تعداد میں خریدار دور دراز سے آر ہے ہیں، جس سے روزانہ تین سو کلو سے چار سو کل تک مچھلی فروخت ہورہی ہے۔

یہاں پر ہر شہر کی مچھلیاں فروخت کی جاتی ہیں جیسے کاروار ،ہوناوار، بھٹکل، گووا سمیت دیگر۔

Intro:ہبلی شہر کے بی ایچ کے فیش مال میں مچھلی آفر میں فروخت

Body:ریاست کرناٹک کے ہبلی شہر کےبی ایچ کے فیش مال میں دسہرا کے موقع پر سرمی مچھلی کا تین دنوں تک آفر میں فروخت کیاجارہا ہے. اس موقعہ پر مچھلی کے دوکان مالک ارشاد نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. یہاں پر ہر رقم کی سمندری مچھلیاں سرمی، بانگڑا، تارلی، کاکڑا، اوردیگرمچھلیاں فروخت کی جارہی ہے. خاص کر کے دسہرا کے موقع پر 700کلو قیمت کوسورمی مچھلی کو 400 روپیے ڈسکونٹ میں فروخت کیا جارہاہے. جس کے لئے یہاں پر مچھلی خریدنے کے لئے بڑی تعداد میں گراہک دور دراس سے آرہےہیں، جس سے روزانہ تین سو کلو سے چار سو کل تک مچھلی فروخت ہورہی ہے. یہاں پر مچھلی کاروار ،ہوناوار، بھٹکل، گوا سے بھی یہاں پر مچھلی آتی ہے. اس شاپ میں کئ رقم کی مچھلیاں موجود ہیں. 1.بایٹ.. .مچھلی دوکاندار، 2..بایٹ..مقامی گراہک... 3...بایٹ... مچھلی دوکاندار... ای ٹی وی بھارت کے لئے ہبلی سے عبدالرشید اکی کی رپورٹ

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 12:41 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.