ETV Bharat / state

Campaign Against Halal Products حلال سرٹیفیکیشن کے خلاف ہندو جنجاگروتی سمیتی کا بنگلور میں احتجاج - ہندو جنجاگروتی سمیتی کا بنگلور میں احتجاج

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی ذیلی تنظیمیں ہندو جنجاگروتی سمی، رام سینا اور درگا سینا کی جانب سے ملک بھر میں چلائے جارہے اینٹی حلال کیمپین کے تحتآج بنگلور میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔Hindu outfits launch campaign against Halal products in Karnataka

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Dec 17, 2022, 10:46 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارلحکومکت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی ذیلی تنظیمیں ہندو جنجاگروتی سمی، رام سینا اور درگا سینا کی جانب سے ملک بھر میں چلائے جارہے اینٹی حلال کیمپین کے تحتآج بنگلور میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔Hindu outfits launch campaign against Halal products in Karnataka

احتجاج
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے رام سینا کے لیڈر سندریش نرگال نے کہا کہ انہوں مرکزی بی جے پی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کہ حلال سرٹیفیکیشن پر پابندی عائد کی جائے. بیف ایکسپورٹ معاملہ پر ان کا کہنا ہے کہ بیف ایکسپورٹ پر بھی مرکزی حکومت کو پابندی عائد کرنی چاہئے۔مزید پڑھیں:Anti Halal Campaign 'حلال' ہندو مخالف نہیں بلکہ جانور ذبح کرنے کا سائنسی طریقہ ہے، جمعیت القریش

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.