ETV Bharat / state

Hindu Family Hosted Iftar in Bangalore: ہندو خاندان نے مسلمانوں کے لئے کیا افطار کا اہتمام - بنگلور میں ہندو خاندان نے مسلمانوں کے لئے کیا افطار کا اہتمام

بنگلورو میں دعوت افطار کا اہتمام کرنے والی وینکٹیش شرینیواسن اور شوبھا شرینیواسن نے کہا کہ ان دنوں ملک میں آئے دن بڑھ رہے مسلم مخالف نفرتی ایجنڈے کی روک تھام لازمی ہے اور اسی لئے انہوں نے ان کی والدہ کی ہدایت پر روضہ افطار کا اہتمام کیا۔ Hindu Family Hosted Iftaar in Bangalore

بنگلور میں ہندو خاندان نے مسلمانوں کے لئے کیا افطار کا اہتمام
ہندو خاندان نے مسلمانوں کے لئے کیا افطار کا اہتمام
author img

By

Published : May 1, 2022, 10:06 PM IST

Updated : May 2, 2022, 2:42 PM IST

بنگلور: رمضان المبارک کے موقع پر ایک ہندو خاندان نے مسلمانوں کے لئے دعوت افطار کا اہتمام کیا، جس میں شہر کی کئی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر وینکٹیش شرینیواسن اور ان کی بہن شوبھا شرینیواسن نے کہا کہ ابتدا ہی سے ان کا خاندان گنگا جمنی تہذیب میں ماحول میں پلا بڑھا ہے، جہاں وہ سبھی مذاہب والوں کے ساتھ پیار و محبت کے ساتھ رہتے آرہے ہیں۔ Hindu Family Hosted Iftaar in Bangalore

بنگلور میں ہندو خاندان نے مسلمانوں کے لئے کیا افطار کا اہتمام

وینکٹیش شرینیواسن اور شوبھا شرینیواسن نے کہا کہ ان دنوں ملک میں آئے دن بڑھ رہے مسلم مخالف نفرتی ایجنڈے کی روک تھام لازمی ہے اور اسی لئے انہوں نے ان کی والدہ کی ہدایت پر روضہ افطار کا اہتمام کیا۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر میناکشی شرینیواسن نے کہا کہ چند فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے مسلمانوں و دلتوں پر ظلم و زیادتی ہندو مذہب کی تعلیمات کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ ساری انسانیت ایک ہے، لہذا سبھی کے ساتھ ایک جیسا سلوک کیا جانا چاہیے۔

Last Updated : May 2, 2022, 2:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.