ETV Bharat / state

گلبرگہ میں ہائی الرٹ جاری - گلبرگہ میں ہائی الرٹ جاری

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ہائی الرٹ جاری ہے اور پولیس کی جانب سے سخت احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

گلبرگہ میں ہائی الرٹ جاری
author img

By

Published : Aug 19, 2019, 6:57 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:31 PM IST

بم دھماکوں اور ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کی اطلاعات پر ریاست بھر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
گلبرگہ شہر اور ضلع بھر میں بھی سخت پولیس بندوبست کیا گیا ہے۔ ایس پی مارٹن ماربنیا نگ نے بتایا کہ گلبرگہ شہر میں ہائی کورٹ، ضلع کورٹ، منی ودھا ن سود، ریلوے اسٹیشن، بس اسٹینڈ، شاپنگ مالز، لاج، سنیما، مساجد،درگاہوں، مندروں اور عوامی ہجوم کے مقامات پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے۔
بم اسکواڈز کی جانب سے جانچ اور تلاش لی جارہی ہے، اور اس بات کا بھی پتہ لگایا جارہا ہے کہ کہ کوئی دھماکہ خیز اشیاء تو نہیں رکھی گئی ہیں۔

گلبرگہ میں ہائی الرٹ جاری
اسکول کالج پر خصوصی نگاہ رکھی جارہی ہے۔لاجز میں بغیر ضروری دستاویزات کے قیام کر نے والوں کی بھی تفتیش کی جارہی ہے۔گلبرگہ ایس پی نے مزید بتاتے کہ ڈی آر کے ایس آر پی، ہوم گارڈ کے بشمول پولیس فورس اہم مقامات پر تعینات کیے گئے ہیں۔ایس پی نے کہا کہ تمام تر احتیاطی اقدامات کیے گئے ہیں، اور عوام کو خوفزدہ ہو نے کی ضرورت نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 1:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.