ETV Bharat / state

حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدیؒ 'شیخ دکن‘ کی درگاہ پر خاص رپورٹ

کرناٹک کے گلبرگہ شریف کو صوفی سنتوں کے شہر کہا جاتا ہے۔ یہاں پر حضرت خواجہ جنیدی بغداد یؒ کے بارہویں پیڑھی کے پوتے حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدی کی درگاہ بھی موجود ہے۔

Hazrat Sheikh Muhammad Siraj-ud-Din Junaidi is known as 'Sheikh Deccan'
حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدیؒ 'شیخ دکن‘ کے لقب سے مشہور ہیں
author img

By

Published : Apr 9, 2021, 3:52 PM IST

شیخ روضہ مسجد کے خطیب و امام حافظ محمد فخرالدین نے کہا کہ حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدیؒ بہمنی دور کے بزرگ تھے۔ بہمنی سلطنت کے بانی علاؤالدین حسن بہمنی حضرت کے خاص مرید تھے، انہیں حضرت سے بڑی عقیدت تھی۔

حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدیؒ 'شیخ دکن‘ کے لقب سے مشہور ہیں

حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدیؒ کے دست مبارک بہمنی سلطنت کے پانچ بادشاہوں کی تاج پوشی عمل میں آئی تھی۔ جن میں بہمنی سلطنت کے بانی علاؤالدین حسن بہمنی، محمد شاہ بہمنی، مجاہد شاہ بہمنی، محمود شاہ بہمنی شامل ہیں۔

Hazrat Sheikh Muhammad Siraj-ud-Din Junaidi is known as 'Sheikh Deccan'
حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدیؒ 'شیخ دکن‘ کے لقب سے مشہور ہیں

حضرت شیخ محمد سراج الدین جنیدی کی درگاہ کی گنبد مبارک کو 700 سال قبل یوسف عادل شاہ نے تعمیر کروایا تھا۔ حضرت نے بہمنی سلطنت میں متعدد مدارس، مساجد، خانقاہوں کی بنیاد رکھی تھی اور غریب عوام کے لیے روزانہ عام لنگر کا اہتمام کیا کرتے تھے۔

حضرت کا عرس شریف 15,16,17 شوال المکرم کو منایا جاتا ہے جبکہ ہر سال عرس کے موقعہ پر غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ عرس تقاریب میں ملک کے مختلف علاقوں سے بلالحاظ مذہب و ملت بڑی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.