ETV Bharat / state

گلبرگہ: ہسکام آفس کو شہر سے دور منتقل نہ کرنے کا مطالبہ - کرناٹک نیوز

گلبرگہ شہر میں ہسکام بجلی آفس کو شہر سے دور منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹک پرانت کسان تنظیم کی جانب سے ہسکام آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

hascom office should not be moved away from the city
ہسکام آفیس کو شہر سے دور منتقل نہیں کیا جائے
author img

By

Published : Aug 3, 2020, 9:56 PM IST

اس موقع پر کرناٹک پرانت کسان تنظیم کے رکن شانتپا پاٹل نے کہا کہ، 'گلبرگہ شہر میں ضلع کے تمام سرکاری دفاتر شہر میں ہی موجود ہیں۔ جس عام افراد سرکاری کام یا ہسکام آفیس جانے کے لیے قریب ہوتی ہے، مگر یہاں پر ہسکام آفس اور دیگر سرکاری دفاتر کو شہر سے دور منتقل کیا جارہا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جس سے عوام کو جانے آنے کے لیے پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس لئے یہاں پر سرکاری دفاتر کو شہر سے دور منتقل نہ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.