ETV Bharat / state

عازمین حج و عمرہ رہنما ہدایات کا انتظار کریں - Umrah pilgrims

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اس ضمن میں کرناٹک حج کمیٹی کے چیئرمین نے عوام سے صبر و تحمل سے کام کرنے کی تلقین کی ہے۔

حکومت سعودی عرب اور حکومت ہند کی جانب سے کوئی میں واضح ہدایات نہیں جاری کی گئیں ہیں

author img

By

Published : Dec 30, 2020, 5:39 PM IST

Updated : Dec 30, 2020, 7:50 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور سمیت نہ صرف بھارت میں بلکہ پوری دنیا میں عالمی وبا کورونا وائرس کا انفیکشن ابھی تھما نہیں ہے اور ایسے میں عازمین حج تذبذب میں ہیں کہ آئندہ حج سے متعلق کیا کیا جائے۔

عازمین حج و عمرہ رہنما ہدایات کا انتظار کریں

واضح رہے کہ ابھی تک اس ضمن میں حکومت سعودی عرب اور حکومت ہند کی جانب سے کوئی واضح ہدایات نہیں جاری کی گئی ہیں۔

حکومت ہند و مرکزی حج کمیٹی کی جانب سے حج 2021 کے متعلق جو ہدایات جاری کی گئی ہیں وہ صرف حکومت کے کوٹے سے تعلق رکھتی ہیں نہ کہ نجی طور پر حج پر سفر کرنے والوں کے لیے۔

کرناٹک حج کمیٹی کے چئیرمین نے عوام سے صبر و تحمل سے کام کرنے کی تلقین کی ہے

اس موضوع پر ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کرناٹک حج آرگنائزر ایسوسی ایشن کے چیئرمین اقبال احمد صدیقی نے بتایا کہ حکومت ہند کی جانب سے عازمین حج 2021 کے لیے جو بوکنگز کی گئی ہیں وہ حکومت کے کوٹے سے متعلق رکھتی ہیں اور یہ کہ اس کارروائی کا نجی طور پر سفر کرنے والے عازمین حج 2021 سے کوئی تعلق نہیں ہیں۔

حکومت سعودی عرب اور حکومت ہند کی جانب سے کوئی میں واضح ہدایات نہیں جاری کی گئیں ہیں
حکومت سعودی عرب اور حکومت ہند کی جانب سے کوئی میں واضح ہدایات نہیں جاری کی گئیں ہیں

انہوں نے بتایا کہ حج 2021 کے متعلق اب تک حکومت سعودی عرب کی جانب سے کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئی ہیں لہذا نجی طور پر حج کرنے والے حضرات ان رہنما ہدایات کا صبر و تحمل کے ساتھ انتظار کریں۔

اقبال احمد صدیقی نے عازمین حج 2021 سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی حج ٹور آپریٹرز سے ایڈوانس بولنگ ہرگز نہ کریں کیوں کہ ایسے دھوکہ ہوسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کہیں اس تعلق سے کوئی اشتہار دیکھیں تو پولیس کو اطلاع کریں یا کرناٹک حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن سے رابطہ کریں کہ ایسے ٹور آپریٹرز یا ایجنٹس پر قانونی کارروائی کی جاسکے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس ضمن میں عازمین حج 2021 سے کسی قسم کا کوئی دھوکہ نہ ہو۔

انہوں نے بنگلور پولیس کمشنر سے اس تعلق سے تفصیلی شکایت درج کی ہے جس کے نتیجے میں پولیس کمشنریٹ میں ایک خصوصی سیل کا قیام کیا گیا ہے۔

Last Updated : Dec 30, 2020, 7:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.