ETV Bharat / state

Hajj 2022: حج 2022 درخواست کی آخری تاریخ میں توسیع - سید منصور احمد قادری

انجمن رہبر حجاج کمیٹی کے سکریٹری سید منصور احمد قادری نے کہا کہ حج کی نئی گائیڈلائن کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے احباب اس سال حج کو نہیں جا سکیں گے۔ جن احباب کا حج پر جانے کا ارادہ ہے وہ حج فارم داخل کر سکتے ہیں۔ وہیں حج فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کی گئی ہے، اب 22 اپریل تک حج فارم داخل کر سکتے ہیں۔Hajj 2022 Last Date of Application Extended

حج 2022 درخواست کی آخری تاریخ میں توسیع
حج 2022 درخواست کی آخری تاریخ میں توسیع
author img

By

Published : Apr 21, 2022, 4:07 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں انجمن رہبر حجاج کمیٹی کے سکریٹری سید منصور احمد قادری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے بعد اس سال حج کو جانے کی سہولت مہیا کی گئی تھی اور ساتھی ستر سال کی عمر تک کہ مرد و خواتین کو حج پر جانے کی سہولت دی گئی تھی۔ لیکن نئی گیڈ لائنز کے مطابق 65 سال سے زائد عمر کے احباب اس سال حج کو نہیں جا سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حج فارم داخل کرنے کی تاریخ میں بھی توسیع کی گئی ہے۔ اب 22 اپریل تک حج فارم بھر سکتے ہیں۔ جن احباب کا حج پر جانے کا ارادہ ہوا ہے وہ احباب حج فارم داخل کر سکتے ہیں، انجمن حجاج کمیٹی بیدر عازمین حج کی خدمت کے لیے ہمیشہ حاضر ہے۔ جن احباب نے پہلی قسط ادا نہیں کی ہے وہ جلد از جلد پہلی قسط ادا کریں۔ Hajj 2022 Last Date of Application Extended

یہ بھی پڑھیں: Hajj 2022: حج کے سلسلے میں سعودی حکومت کی جانب سے نئے ضابطوں کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.