ETV Bharat / state

گلبرگہ: فلسطینوں پر مظالم کے خلاف مذہبی رہنماوں کی برہمی - agitation against israel aggretion

فلسطینوں پر پورہے مظالم اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں میں برہمی دیکھی جارہی ہے۔ ادھر ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں بھی مسلمانوں نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔

مظالم کے خلاف مذہبی رہنماوں کی برہمی
مظالم کے خلاف مذہبی رہنماوں کی برہمی
author img

By

Published : May 22, 2021, 6:29 PM IST

فلسطین کے معصوم بچوں ، خواتین بزگوں پر اسرائیلی کی ظلم اور بربریت کے خلاف دنیاں بھر کے مسلمانوں میں سخت ناراضگی دیکھی جارہی ہے۔

اسرائیل کی جارحیت کے خلافریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کے سماجی، ملی اور مذہبی رہنماؤں کی جانب اسرائیل فوجیوں ظلم و بربیت کی سخت مذمت کی گئی۔

اس موقعہ پر سابق گلبرگہ اربن ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے صدر ڈاکٹر اصغر چلبل نے کہااسرائیل اپنی حرکتوں باز نہیں آرہا ہے ۔ فلسطینیوں کی عمارتوں پر مسلسل بم باری کی جارہی ہے- جس کے نتیجے میں کئ خواتین بزرگ ننھے اور معصوم بچوں کی موت ہوئی ہے۔

مذہبی رہنماوں کی برہمی

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ بھی اسرائیل کے خلاف بولنے سے گریز کررہاہے ۔یورپی یونین جو 27 ممالک پر مشتمل ہے وہ بھی اسرائیل کے خلاف بولنے کی ہمت نہیں کررہا یے۔جس سے صاف ظاہر ہےکہ اب پوری دنیا میں اسلامی مخالف طاقتیں اندرونی طور پر فلسطین پر ہونے والے مظالم کی تائید کر رہے ہیں۔اور دوسری طرف اسلامی ممالک میں چند ممالک کو چھوڑ کر دوسرے ممالک اپنا خاموش ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے تحفظ کی ذمہ داری پوری دنیا کے مسلمانوں کی ہے۔ اگر کسی بھی مسلمان پر ظلم ہوتا ہے تو اس کے خلاف اپنی آواز کو بلند کرنا امت مسلمہ کا فرض بنتا ہے۔

آج دنیا بھر میں اسلامی مخالف طاقتیں مسلمانوں کو ختم کر نے کی ہر طرح کی سازش کر رہی ہیں ۔ دنیا بھر کے مسلمانوں کو اس اسرائیل مظالم کے آواز بلند کرنے کی ضرورت ہے ۔اور اسرائیلی اشیا کی مکمل طورپر بائیکاٹ کر نے ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں فلسطینیوں کے حق میں دعاکرنے کی بھی ضرورت ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.