ETV Bharat / state

کورونا متاثرین کے لئے گلبرگہ این جی اوز فیڈریشن کی مثالی خدمات

گلبرگہ کے کل 22 سماجی تنظیم مل کر ضلع میں کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے عوامی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

کورونا متاثرین کے لئے گلبرگہ این جی اوس فڈریشن کی مثالی خدمات

author img

By

Published : May 22, 2021, 8:05 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ ضلع میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ہر روز اضافہ دیکھا جارہا ہے ۔کورونا پازیٹومریضوں کے لیے اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی اور بیڈس کی قلت کو دیکھتے ہوئے گلبرگہ شہر کے کل 22 تنظیموں نے مل کر ایک ساتھ گلبرگہ این جی اوس فیڈریشن کے بینر تلے الگ الگ گروپ تشیکل دے کر کورونا مریضوں کے لئے چوپیس گھنٹے اپنی خدمات انجام دے رہی ہے ۔

کورونا متاثرین کے لئے گلبرگہ این جی اوس فڈریشن کی مثالی خدمات

ان میں ایک گروپ مریضوں کے لئے اسپتالوں بیڈس کی سہو لت فراہم کرنے اور دوسرا گروپ آکسیجن، تیسرا گروپ کھانے کی سہولت اور چوتھا ایمبولنس کی سہولت فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔

اس موقع پر گلبرگہ این جی اوس کے ذمہ دار عبدالر حیم پٹیل نے ای ٹی وی بھارت کو بتا تے ہوئے کہا کہ گلبرگہ میں یہ این جی او بڑی ذمہ داری سے اپنی خدمات کو دن رات انجام دے رہا ہے ۔اس میں دیگر پارٹیوں کے ذمہ دار، دیگر سماجی تنظمیں اور ڈاکٹرس مل کر اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں۔جس میں محکمہ پولیس افسران کے جانب سے پورا تعاون مل رہا ہے ۔

لیکن انہیں ضلع انتظامہ سے پورا تعاون نہیں مل رہا ہے، اس لئے انہوں نے ضلع انتظامہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گلبرگہ میں نجی اسپتالوں میں سرکاری کوٹے کی پوری سہولت فراہم کریں ۔تاکہ اس این جی او کے ذریعے غریب مریضوں کو بھی نجی اسپتالوں میں بھرتی کر کے مناسب علاج کی سہولت مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.