ETV Bharat / state

گلبرگہ: موٹر سائیکلز چوری کے ملزمین  گرفتار - Sub-Inspector Nadpa Deonand Pa

سب انسپکٹر ندپا دیونند پا کا کہنا ہے کہ 'ان مشکوک نوجوانوں پر موٹر سائیکلز کی چورے کا الزام ہے'۔

Gulberga: Motorcycle theft accused arrested
گلبرگہ: موٹر سائیکلز کی چورے کے ملزم گرفتار
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 2:18 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے الند تعلقہ کے نرونا پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر ندپا دیونند پا اور ان کی ٹیم نے رات کے وقت پٹرولنگ کے دوران بودھن روڈ پر دو مشکوک نوجوان کو گرفتار کیا۔

ویڈیو

سب انسپکٹر ندپا دیونند پا کا کہنا ہے کہ 'ان مشکوک نوجوانوں پر موٹر سائیکلز کی چورے کا الزام ہے'۔

پولیس اسٹیشن کے عملے کی جانب سے تفتیش کے دورا اس گروپ کا پتہ چلایا گیا۔

اس گروپ کے مزید تین افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے پاس سے 21 لاکھ روپیئے مالیت اور 40 مسروقہ موٹر ضبط کر لی گئی ہے۔

ان میں اسماعیل جمعدار 26، غفار20 اور دھولپا 36 کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.