ETV Bharat / state

گلبرگہ : ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر مسلم علاقے میں مفت کوویڈ ویکسین کمیپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 2, 2021, 3:18 AM IST

ریا ست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ڈاکٹرس ڈے کے موقع پر گورنمنٹ ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیر ڈپارٹمنٹ گلبرگہ کی جانب سے اور سماجی کارکن محمد عظیم الدین شیرینی فروش کی طرف سے کھاروباولی مسلم علاقے میں مفت کوویڈویکسین کیمپ منعقد کیا گیا۔

ویکسین کمیپ کا انعقاد
ویکسین کمیپ کا انعقاد

اس موقع پر سماجی کارکن محمد عظیم الدین شیرینی فروش نے کہا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے مفت ٹیکہ لگایا جارہا ہے ۔

مفت کوویڈ ویکسین کمیپ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ اس ٹیکہ سے جسم کے اندر کورونا سے لڑنے کا مادہ پیدا ہوتا ہے ۔ اس لئے عوام ویکسین کا ٹیکہ لگائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کل سوشل میڈیا پر ویکسین کے خلاف جھوٹی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں ۔عوام ان افواہوں پر توجہ نہ دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں لوگ ویکسین ٹیکہ لگا رہے ہیں۔ ملک بھر میں کئ لاکھ افراد ویکسن لےچکے ہیں ۔تاہم مسلم علاقوں میں ویکسین لینے والوں کی تعداد کم دیکھی جارہی ہے ۔ اس لئے مسلم علاقوں میں ویکسن لینے کے لئے بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:گلبرگہ: کیلاش نگر میں ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ گلبرگہ کے تمام سماجی، ملی اور سیاسی تنظیموں کی جانب سے عوام کو ویکسن لینے کے لئے بیداری مہم چلائی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.