ETV Bharat / state

گلبرگہ :کورونا وائرس کے دوران ڈاکڑ ملار رو ملے غریبوں کا مفت علاج کر رہے ہیں - گلبرگہ کے سینئر ڈاکٹر ملار روملے

گلبرگہ کے سینئر ڈاکٹر ملار روملے کورونا وبا کے دور میں ضلع میں غریب مریضوں کو مفت علاج فراہم کر رہے ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 8:48 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔جس کو دیکھتے ہوئے کئی ڈاکٹر اور محکمہ صحت کے ہیلتھ افسران دن رات اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں۔

جن میں سے ایک نا سینئر ڈاکٹر ملار روملے کا بھی شامل ہے۔یہ جگت سرکل میں موجود اسپتال میں غریبوں کے لیے مفت علاج فراہم کر رہے ہیں۔

اس تعلق سے داکٹر ملار رو ملے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایاکہ انکے انسٹیٹیوٹ کی جانب سے مریضوں کو مفت علاج فراہم کیا جارہا ہے ۔انکی ٹیم کورونا پازیٹو مریضوں کے گھر تک پہنچ کر علاج کر رہی ہے۔ان کورونا مریضوں کی روزانہ آکسیجن لیول کی جانچ کی جاتی ہے اور جن مریضوں کو آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے، انہیں اسپتال میں بھرتی کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔

کورونا وائرس کے دوران ڈاکڑ ملار رو ملے غریبوں کا مفت علاج کر رہےہیں

ڈاکٹر ملار رو ملے کی عمر 70 سال ہونے کی باوجود بھی یہ غریب مریضوں کا مفت علاج کر رہے ہیں اور انکے اسپتال میں روزانہ دو سے زائد عوام کو مفت کورونا ویکسین لگایا جارہا ہے۔اس دوران عوام سے اپیل کی جارہی ہے کہ 18 سے زائد عمر کے لوگ اس ویکسین کو لگائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.