ETV Bharat / state

گلبرگہ: قمار بازی کے ٹھکانے پر پولیس کا چھاپہ، دو گرفتار

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 9:08 AM IST

اس دوران پولیس نے ان کے پاس سے 8820 روپیے نقد بھی بر آمد کیے، اس کے بعد ان ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

گلبرگہ: قمار بازی کے ٹھکانے پر پولیس کا چھاپہ، دو گرفتار
گلبرگہ: قمار بازی کے ٹھکانے پر پولیس کا چھاپہ، دو گرفتار

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں پولیس نے قماربازی کے ٹھکانوں پر چھاپے ماری کر کے دو شخص کو گرفتار کیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس انشوکمار کی قیادت میں گلبرگہ پولیس کی اینٹی کرائم اسکواڈ نے قمار بازی کے اڈوں پر چھاپہ مارا اور دو سٹہ باز کو گرفتار کر لیا، پولیس کی چھاپے ماری ٹیم میں واحد کوتوال، پی ایس آئی حسین پاشا راج کمار توفیق حسین وغیرہ شامل تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کے مخبروں سے ملی اطلاع پر پولیس نے یہ کارروائی کی ہے اور شیواجی نگر علاقے کے ایک اڈے پر جہاں قمار بازی کی جارہی تھی چھاپہ مارے اور دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اس دوران پولیس نے ان کے پاس سے 8820 روپیے نقد بھی بر آمد کیے، اس کے بعد ان ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں پولیس نے قماربازی کے ٹھکانوں پر چھاپے ماری کر کے دو شخص کو گرفتار کیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس انشوکمار کی قیادت میں گلبرگہ پولیس کی اینٹی کرائم اسکواڈ نے قمار بازی کے اڈوں پر چھاپہ مارا اور دو سٹہ باز کو گرفتار کر لیا، پولیس کی چھاپے ماری ٹیم میں واحد کوتوال، پی ایس آئی حسین پاشا راج کمار توفیق حسین وغیرہ شامل تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کے مخبروں سے ملی اطلاع پر پولیس نے یہ کارروائی کی ہے اور شیواجی نگر علاقے کے ایک اڈے پر جہاں قمار بازی کی جارہی تھی چھاپہ مارے اور دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اس دوران پولیس نے ان کے پاس سے 8820 روپیے نقد بھی بر آمد کیے، اس کے بعد ان ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انہیں عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.