ETV Bharat / state

گلبرگہ: مسلم علاقوں میں کووڈ ٹیکہ کاری کیلئے میٹنگ

گلبرگہ ضلع میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد میں کمی کو دیکھتے ہوئے ضلع محکمہ ہیلتھ افسران، گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ایسوسی ایشن اور ریٹائرڈ ایمپلائز کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

مسلم علاقوں میں کووڈ ٹیکہ مہم
مسلم علاقوں میں کووڈ ٹیکہ مہم
author img

By

Published : Oct 20, 2021, 7:51 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ میں کووڈ ویکسین لینے کے لیے ضلع ہیلتھ افسران نے گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد کیا۔

مسلم علاقوں میں کووڈ ٹیکہ مہم

گلبرگہ ضلع میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد میں کمی دیکھتے ہوئے ضلع محکمہ ہیلتھ افسران، گورنمنٹ مسلم ایمپلائز ایسوسی ایشن اور ریٹائرڈ ایمپلائز کا ایک اجلاس منعقد کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: ورلڈ ٹراما ڈے کے موقع پر بیداری مہم

اس موقع پر یہاں کے مسلم علاقوں میں کووڈ ویکسین لگانے سے متعلق بیداری مہم چلانے اور مختلف مقامات پر کووڈ ویکسین کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس اجلاس میں ضلع ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شرنبسپا، ڈاکٹر حبیب الرحمٰن ڈپٹی ڈائریکٹر، محمد عظیم کارپوٹر، گورنمنٹ مسلم ایمپلائز کے صدر اور ارکان سمیت دیگر ہیلتھ افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.