ETV Bharat / state

گلبرگہ: بارش کے بعد کئی علاقے زیر آب

گلبرگہ شہرمیں پچھلے کچھ دنوں سے ہورہی بارش کی وجہ سے یہاں کے شمال اور مشرقی علاقوں میں دکانوں اور گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔

گلبرگہ: بارش کے بعد کئی علاقے جھیل میں تبدیل

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 10:00 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہرمیں پچھلے کچھ دنوں سے ہورہی بارش کی وجہ سے یہاں کے شمال اور مشرقی علاقوں میں دکانوں اور گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔

گلبرگہ: بارش کے بعد کئی علاقے جھیل میں تبدیل

خاص کر یہاں کے مسلم علاقے درگاہ روڈ، جلال واڑی، نورباغ، سیدگلی اور دیگر علاقوں کے راستے جھیل میں تبدیل ہوگئے۔ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دھرمشالہ میں تباہی کے مناظر

اس موقع پر دکانداروں نے کہا کہ بارش کا سارا پانی راستے میں جمع ہوجاتا ہے۔ گھروں اور دکانوں میں داخل ہوجاتا ہے۔ ایک مقامی شخص نے کہا کہ اس کے گھر میں پانی داخل ہوگیا وہ اپنی بیوی بچوں کو منتقل کررہا اور ان کی مدد کرنے والا کوئی نہیں اور وہ بے یار ومدد گار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی رہنما ان کی مدد کے لیے نہیں پہنچا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.