ETV Bharat / state

گلبرگہ: کووڈ کی تیسری لہر سے نمٹنے کے لیے انتظامیہ کمر بستہ - گلبرگہ

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کووڈ 19 کی تیسری لہر پھیلنے اور اس لہر کا اثر بچوں پر زیادہ ہونے کے خدشے کی پیش نظر ضلع میں بچوں کی صحت پر خوصی توجہ دینے اقدمات کئے جارہے ہیں۔

Gulbarga administration
Gulbarga administration
author img

By

Published : Jun 7, 2021, 1:57 AM IST

گلبرگہ ضلع ڈپٹی کمشنر واسو ریڈی وجیا جیوتسنا نے کہا کہ ضلع میں کووڈ 19 کی تیسری لہر میں بچوں کی صحت کے تعلق سے خوصی توجہ دیتے ہوئے ایک دن سے 6 سال تک کی عمر کے 3.6 لاکھ بچے، 7 برس سے 11 برس کی عمر کے 28 لاکھ اور 12 برس سے 14 برس کی عمر کے 1.46 لاکھ بچے ہیں۔

ان تمام بچوں کو کووڈ 19 کی تیسری لہر سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں خصوصی توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔

گلبرگہ ضلع کے تعلقہ ہسپتالوں میں موجودہ ہر ہسپتال میں 50 آکسیجن بیڈس میں 100 بیڈس تک اضافہ کر کے ان میں سے 30 بیڈس بچوں کے لیے مختض کئے جائیں گئے۔ ان میں سے 5 بیڈس کو آئی سی یو بیڈس میں تبدیل کیا جا ئے گا۔

گلبرگہ ڈپٹی کمشنر نے مزید بتایا کہ گلبرگہ ضلع کے ہر تعلقہ ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ قائم کیا جائے گا جس کے لیے تیاریاں چل رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.