ETV Bharat / state

Mushaira in Yadgir: یادگیر میں عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد - مشاعرے کی خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور کے جامع مسجد معظم پورہ شادی محل میں کرناٹک اردو اکیڈمی بہ اشتراک 'سمیہ مہیلا سیوا سہایتا سنگھ' شورا پور کے اشتراک سے ایک عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ Great Mushaira held in Yadgir

Mushaira in Yadgir
یادگیر میں عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 28, 2022, 10:02 AM IST

اس عظیم الشان مشاعرہ کی صدارت حسین باشاہ کرناٹک اسٹیٹ ایگزیکٹو ممبر بی جے پی نے فرمائی ریاض الرحمن انصاری، ڈاکٹر محمد نور بوڈے و دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ Mushaira in Yadgeer

ویڈیو

اس موقع پر ارشاد انجم مالیگاؤں، ملک منظر مالیگاؤں، ڈاکٹر عتیق اجمل گلبرگہ، مقیم بابا گلبرگہ، توفیق اسد تماپوری، اوصاف مجاہد عظیم فریدی، محمد صادق عمری، ظہیر حسین حافظ محمد شعیب، شوکت حسین مشکور کے علاوہ دیگر شعراء کرام نے ملک کے موجودہ حالات پر اپنی شاعری کے ذریعے ملک میں قومی یکجہتی و امن کے پیغام کو عام کرنے پر زور دیا۔ Poetry is Part of Our Culture

Mushaira in Yadgir
یادگیر میں عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد

صدر مشاعرہ حسین باشاہ نے کہا کہ مشاعرے اپنی تہذیب کا ایک حصہ ہیں اردو زبان و ادب کے فروغ میں مشاعرے اہم رول ادا کرتے ہیں۔ کنوینر مشاعرہ محمد مولا علی سوداگر نے تمام مہمان خصوصی شعراء کی گل پوشی اور شال پوشی کی۔

Mushaira in Yadgir
یادگیر میں عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:

ارشاد انجم مالیگاؤں نے اس مشاعرے کی نظامت فرمائی عابد حسین پگڑی، کلیم فریدی، محمد شمس الدین، شیخ امجد، عبدالرؤف و دیگر نے اس مشاعرے کو کامیاب بنانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.