ETV Bharat / state

یادگیر: کانگریس کی حمایت سے جیتنے والے ارکان کو تہنیت - کانگریس پارٹی کی حمایت

سینئر کانگریس رہنما سابق رکن قانون ساز کونسل تنور چنا ریڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں گرام پنچایت انتخابات میں کانگریس پارٹی کی حمایت سے کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو تہنیت پیش کی جائے گی۔ 9 جنوری کو تہنیت پیش کی جائے گی اور انہیں کانگریس پارٹی میں شامل کر لیا جائے گا۔

Breaking News
author img

By

Published : Jan 8, 2021, 7:49 AM IST

کرناٹک کے ضلع یادگیر کے کانگریس ضلع دفتر میں جمعرات کے روز میڈیا کانفرنس کا انعقاد عمل میں لایا۔ جس میں کانگریس پارٹی کے تمام سینئر رہنماوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر سینئر کانگریس رہنما سابق رکن قانون ساز کونسل تنور چنا ریڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں گرام پنچایت انتخابات میں کانگریس پارٹی کی حمایت سے کامیابی حاصل کرنے والے امیدواروں کو تہنیت پیش کی جائے گی۔ 9 جنوری کو تہنیت پیش کی جائے گی اور انہیں کانگریس پارٹی میں شامل کر لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس اجلاس میں سابق ریاستی وزیر پرینک کھرگے، رکن اسمبلی شاہ پور شرن بسپا دشنا پور، کے علاوہ دیگر کئی سینئر کانگریس رہنما شرکت کریں گے۔

اس موقع پر کانگریس ضلع یادگیر صدر مری گوڈا، ضلع یادگیر مہیلا صدر منجولا، کے علاوہ کئی سینئر کانگریس رہنما موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں:الامین ایجوکیشنل سوسائٹی غبن معاملے میں ملوث: وزیر بیگ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.