ETV Bharat / state

گلبرگہ: بی جے پی امیدوار سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت - general election

ریاست کرناٹک کے پارلیمانی حلقہ گلبرگہ سے بی جے پی امیدوار امیش جادو نے ای ٹی وی بھارت کو خصوصی بات چیت میں میں کہا کہ وہ ہمیشہ اقلیتی طبقہ سے جڑے رہے ہیں۔

بی جے پی امیدوار امیش جادو
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 8:28 PM IST

امیش جادھو نے اقلیتی طبقہ کے تعلق سے کہا کہ ان کی نظر میں اکثریتی اور اقلیتی طبقہ جیسی کوئی چیز نہیں ہے کیوں کی اس ملک میں سب برابر ہیں۔

ان کا مقصد مندر مسجد توڑو نہیں ہے بلکہ گلبرگہ کے ہر ایک طبقے کو ساتھ لیکر چلنے کا ہے اور گلبرگہ میں اقلیتوں کو کسی بات سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔

بی جے پی امیدوار امیش جادو

واضح رہے کہ اسمیش جادھو کانگریس کی جانب سے رکن پارلیمان رہ چکے ہیں لیکن اب وہ کانگریس پارٹی سے استعفی دے کر بی جے پی میں شامل ہو گئے ہیں اور اب گلبرگہ پارلیمانی حلقہ سے ان کا مقابلہ کانگریس کے سینیئر رہنما ملیکارجن کھرگے سے ہوگا۔

Intro:گلبرگہ حلقہ کے بی جے پی امیدوار امیش جادو سے ایک ملاقات

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا حلقہ کے بی جے پی امیدوار امیش جادو نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. میرا تعلق ہمیشہ مینارٹی عوام سے رہا ہے. میرے ساتھ ابھی 45 فیصد مینارٹی عوام ساتھ ہیں. میرے نظر میں مینارٹی عوام الگ نہیں ہیں... میرا مقصد مندر مسجد توڑو نہیں ہے. میرا مقصد گلبرگہ کے ہر ایک طبقے کو ساتھ لیکر چلنے کا ہے. گلبرگہ میں مینارٹی عوام کسی بات سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے. میرا تعلق ہمیشہ مینارٹی عوام کے ساتھ اچھا رہا ہے. مجھے پورا بھروسہ ہے میرا استعفیٰ بہت جلد قبول ہوگا. مجھے لوک سبھا انتخابات میں کھڑنے کے لئے قانون میں پورا موقعہ ہے.. بایٹ.... گلبرگہ حلقہ کے بی جے پی امیدوار امیش جادو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.